نظر نہ آنے والا مضمون لکھنے پر جاپانی طالبہ کو اے گریڈ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: نظر نہ آنے والی سیاہی سے مضمون لکھنے پر ’جاپانی ننجا‘ کو اے گریڈ دیا گیا

ہاگا کو بچپن میں ایک اینیمیٹڈ ٹی وی شو دیکھنے کے بعد ننجا کی تاریخ میں دلچسپی پیدا ہوئی تھی۔ ننجا قرونِ وسطیٰ کے جاپان میں خفیہ اہلکار اور قاتل ہوا کرتا تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’جب پروفیسر نے کلاس میں کہا کہ وہ تخلیقی صلاحیت کے استعمال پر زیادہ نمبر دیں گے تو میں نے فیصلہ کیا میرا مضمون سب سے منفرد ہونا چاہیے۔ہاگا نے مٹر کے دانوں کو رات بھر بھگویا اور پھر انھیں پیس کر ایک کپڑے میں ڈال کر بھینچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

abubakardot bhutto nibba doing well in exams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان ہاگی بِیس کا جاپانی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا خدشہسمندری طوفان ہاگی بِیس کا جاپانی ساحلی علاقوںسے ٹکرانے کا خدشہ Hurricane Threaten Hit JapaneseCoastline
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھشارا پریرا نے پاکستان نہ آنے کی وجہ ’’ڈینگی‘‘ کو قرار دے دیا - ایکسپریس اردوآل راؤنڈر ان 10 کھلاڑیوں میں شامل تھے جنھوں نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ٹور سے انکار کیا۔ Good .sei keh rha he WeWantMickyBack 🤣😂🤣😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی صدر نے 400 کرپٹ افراد کو جیل بھیجا کاش میں 500 کو بھیج سکتا، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوچینی صدر نے 400 کرپٹ افراد کو جیل بھیجا کاش میں 500 کو بھیج سکتا، وزیر اعظم مزید پڑھئے : خان صاب! پانچ سو لوگوں کو بے شک جیل نہ بھجوائیں، کم از کم میمونہ حسین اور بزدار جیسوں کو تو اقتدار سے باہر رکھ سکتے تھے ۔ ۔ ۔ شاید اس قوم کے ماتھے پر چوتیا لکھا ہے جو ہر حکمران اسے وہی بنانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے!!! بقلم خود باباکوڈا Jail na bhejo, phansi pe chara do, system sahi ho jayee ga How can you do that? Your boss/employer Pak Army is 100% corrupt. Take assistance from Modiji & Indian Army.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 111 افراد کا قاتل گرفتار - ایکسپریس اردوڈکیتی میں مزاحمت پر قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ملزم بھی گرفتار Ok
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وعدے پورے نہ کرنے پر شہریوں کی میئر کو سزامیکسیکو سٹی : پولیس نے ریاست چیپاس کے قصبے سینتا ریتا میں میئر کو دفتر سے نکال کر شہر میں گھمانے پر 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمدکراچی ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمد Karachi Airport ASF Operation Drugs Recovered pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »