کراچی میں 111 افراد کا قاتل گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ملزم بھی گرفتار

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 111 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ملزم بھی قانون کی گرفت میں آگیا ہے۔

کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے جو 111 قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم سرکاری عباسی شہید اسپتال میں ملازم تھا، اس کا نیٹ ورک بھی بے نقاب ہوگیا ہے جس میں بہت سے ملزمان شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں، اس گروہ کے خلاف 57 مقدمات اب تک سامنے آچکے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے کہا کہ گرفتار ملزم سانحہ 12 مئی میں بھی ملوث ہے، کچھ عرصہ قبل اس نے اپنا حلیہ تبدیل کرلیا اور تبلیغ پر چلا...

ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، اس واقعے میں کچرا چننے والے افغانی جرائم پیشہ ملوث ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم نے اپنے ساتھی بشیر افغانی سمیت واردات کی تھی، واردات کے دوران چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا ہے اور مفرور ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، یہ افغانی گینگ ہے جس نے کچرا چننے سے اپنا کام شروع کیا اور ڈکیتیاں شروع کردیں، کراچی میں کچراچننے والے افغانی ریکی کرکے وارداتیں کرتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ok

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کو قتل کرکے پیٹ سے بچہ نکالنے والی خواتین گرفتار - Amazing - Dawn NewsAllah pak raham frmae
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیپال پارلیمنٹ کے سپیکر خاتون ملازم کے ریپ میں گرفتارنیپال پارلیمنٹ کے سپیکر خاتون ملازم کے ریپ میں گرفتار Nepal SpeakerParliament RapeCase Arrest RapeAllegation NepalPolice MofaNepal KrishnaBahadurMahara MofaNepal Ic ko law by laws khatye ha.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناءاللہ کے حوالے سے اہم خبر آگئی09:37 AM, 9 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:سابق صوبائی وزیر راناثنااللہ کو منشیات برآمدگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراضکراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراض تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »