شام میں ترک آپریشن پر تنقید جاری رہی تو 36 لاکھ شامی مہاجرین کو یورپ بھیج دیں گے،اردوان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردوان نے یورپ کو دھمکی دیدی

استنبول:

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ اگرانہوں نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترکی کی کاررائیوں پر تنقید جاری رکھی تو وہ 36 لاکھ شامی مہاجرین کے لیے یورپ کے دروازے کھول دیں گے۔ استنبول میں اپنی جماعت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان نے کہا کہ شام میں کھلے عام درجنوں دہشت گرد گروہ متحرک ہیں اور ان دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لیے ترک آپریشن کو تنقید کانشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔فرانس، اسرائیل، امریکا اور دیگر یورپی ممالک کی جانب سے ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے پر ترک صدر نے دھمکی دی کہ اگر ترکی کی کارروائی کو غاصبانہ اقدام قرار دیا گیا تو انقرہ اپنے دروازے کھول کر 36 لاکھ شامی مہاجرین کو یورپ کی طرف بھیج دے...

سعودی عرب کی جانب سے آپریشن کی مخالفت پر ترک صدر نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب آئینہ میں خود کو دیکھے کہ اس نے یمن میں کیا کیا ہے جب کہ مصر دیکھے کہ اس نے ایک منتخب جمہوری صدر محمد مرسی کے ساتھ کیا سلوک کیا، محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے اور ان کے خاندان کو آخری رسومات ادا کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، تم کس قسم کے قاتل ہو۔

ترک صدر نے بتایا کہ گزشتہ روز سے جاری شمالی شام میں آپریشن کے دوران اب تک 109 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں ، گزشتہ 4 سالوں کے دوران ترکی نے 16 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا جس میں 7500 دہشت گرد ترک سرزمین اور 8500 دہشت گردوں کو بیرون ملک سے گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The great personality

Yothiye Is shehzady ko apny khotay sath cmpare kr rhy thy kashmir ka pta e ni Yeh hota leader

The great man 👌👍

Etthyyyyyy rakhhh

Acha kya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے شام پر حملے کے لیے ترکی کو گرین سگنل نہیں دیا۔امریکا نے شام پر حملے کے لیے ترکی کو گرین سگنل نہیں دیا۔ Turkey AttackOnSyria USA Pompeo Syria Kurds trpresidency RTErdogan SecPompeo realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دیامریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے کہاہے کہ مشترکہ فضائی آپریشنز کے مرکز نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، کردوں کا مزاحمت کا اعلانYe hoi na bat or pakistan abi taqreerein ki ja raha.... ... Ye ghar bethy kashmir azad karny chalein hain Now wat the hell is Turkey doing? Why continuing the crisis?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن شروع کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی، امریکہ نے بھی پینترا بدل لیا، نیا اعلانواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کتے کو مارنے والے اناڑی پولیس اہلکار نے بچی کو زخمی کردیاکراچی کے علاقے قائد آباد میں کتے کو مارنے کے لیے پولیس اہلکار کو گولی چلائی کتا مر گیا لیکن گولی واپس ہوکر بچی کو لگی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »