امریکی ٹاون سٹی آف کیمبرج میں مقبوضہ کشمیر کے حق میں قراردادمنظور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ٹاون سٹی آف کیمبرج میں مقبوضہ کشمیر کے حق میں قراردادمنظور USA CityOfCambridge Kashmir KashmirStillUnderCurfew Resolution StandWithKashmir KashmirBleeds IOK IndianTerrorism PMOIndia narendramodi UN CambMA ForeignOfficePk ImranKhanPTI

کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی ٹاون سٹی آف کیمبرج کے ارکان کی بھاری تعداد میں مقبوضہ کشمیر کے حق میں قرارداد کی منظوری دے دی ، قرارداد میں مودی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قابض وادی سے کرفیو اٹھائے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی انتظامیہ بھی نوٹس لے۔سٹی آف کیمبرج کا کہنا ہے کہ پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم

ہونے کے بعد وہاں کے حالات انتہائی مخدوش ہیں ۔ کرفیو لگا ہے، مواصلاتی نظام کی بندش ہے ۔ طبی سہولیات کی فراہمی رکی ہوئی ہے جبکہ کئی رہنماوں کو گرفتار بھی کیا جاچکا ہے۔ارکان نے متفقہ قرار داد کے ذریعے مطالبہ کیا کہ امریکی حکام کے ساتھ ساتھ سینیٹر الزبتھ ورن ، سینیٹر اڈمارکی اور دوسرے اپوزیشن رہنما انسانی حقوق کی پامالی پر مودی حکومت پر دباو ڈالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستانہیں چاہئے ۔ پائین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی فضائیہ کا ایف۔16 جرمنی میں گرکر تباہامریکی فضائیہ کا ایف۔16 جرمنی میں گرکر تباہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں خونریزی، ملکی وزیراعظم کا امریکی وزیرخارجہ سے رابطہبغداد: عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلی فونک گفتگو میں ملک میں جاری مظاہروں پرگفتگو کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ایف 16 جرمنی میں گر کرتباہ، پائلٹ محفوظامریکی ایف 16 جرمنی میں گر کرتباہ، پائلٹ محفوظ USJetFighter Germany F16 F16Crash PlanCrash usairforce realDonaldTrump StateDept PentagonPresSec
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کے فوجی آپریشن پر رضامند نہیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردویہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے، مائیک پومپیو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی عراق میں پرتشدد کارروائیوں کی مذمتامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی عراق میں پرتشدد کارروائیوں کی مذمت USSecretaryOfState MikePompeo Condemns ViolentActs Iraq SecPompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »