شام میں ترکی کے فوجی آپریشن پر رضامند نہیں، امریکی وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے، مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹی وی چینل پی بی ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ترکی کو کوئی گرین سگنل نہیں دیا۔ اگر امریکا نے ترکی کو اجازت نہیں دی تو شام سے فوج کیوں نکالی، اس سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے شام سے امریکی فوجی نکالنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے ترکی کے حفاظتی خدشات کو حقیقی قرار دیا۔ترک فوج نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں کی جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اس کا مقصد ترکی کی جنوبی سرحد میں دہشت گردوں کی راہداری کو ختم کرنا...

عالمی برادری ترکی کے اس اقدام کی مذمت کر رہی ہے اور یورپی یونین نے بھی کارروائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے فوجی آپریشن سے قبل شام میں تعینات امریکی فوجی واپس بلالی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے شام میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، کردوں کا مزاحمت کا اعلانYe hoi na bat or pakistan abi taqreerein ki ja raha.... ... Ye ghar bethy kashmir azad karny chalein hain Now wat the hell is Turkey doing? Why continuing the crisis?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن شروع کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دیپینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دی Pentagon Stop AirContact Turkey Syria
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترکی حد سے بڑھا تو معیشت تباہ کردیں گے:امریکی صدرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی حد سے بڑھا تو معیشت تباہ کردیں گے ، شام سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا شام میں ترکی کے سیف زون سے فوج نکالنے کے تیارامریکا شام میں ترکی کے سیف زون سے فوج نکالنے کے تیار US Syria SafeZone Military Operation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’شام میں ترکی حد سے بڑھا تو معیشت تباہ کردیں گے‘’شام میں ترکی حد سے بڑھا تو معیشت تباہ کردیں گے‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »