بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے 3 سیاستدانوں کو رہا کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی دباؤ کے باعث بھارتی حکام کا فیصلہ Read more:

بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کے لیے عالمی دباؤ کے باعث 3 سیاست دانوں کو رہا کردیا۔

تاہم 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری واپس لینے کے فیصلے کے بعد بھارت نے وادی میں موبائل انٹرنیٹ اور موبائل فون سرس اب بھی بند کر رکھی ہے جبکہ رابطے کے لیے صرف لینڈ لائن کو کھولا گیا ہے۔خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق حکام نے سیاستدان یاور میر، نور محمد اور شعیب لون کو رہا کردیا ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر پہاڑی سلسلے، اسکی ریزورٹ، دریاؤں اور سیب کے باغات سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھے تاہم بھارت نے مقبوضہ وادی کی نیم خود مختاری کو ختم کرنے کے اقدامات کی بڑے پیمانے پر مخالفت سامنے آئی اور کشمیریوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کو جنم دیا، وزیراعظمبھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کو جنم دیا، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang آپ بتآئیں آپ نےکیا کیآ ھے بس یہ بتادیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، آرمی چیفبھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کو کسی نے بیچا نہ کسی میں ایسا کرنے کی ہمت ہے، صدر آزاد کشمیرصدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہوکر کشمیریوں کی پشت پر کھڑی ہے، پاکستان عالمی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر، ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارتی مطالبہ مسترد کردیاکوالا لمپور(ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے فرانس سےپہلا خطرناک رافیل لڑاکا طیارہ حاصل کرلیا۔بھارت نے فرانس سےپہلا خطرناک رافیل لڑاکا طیارہ حاصل کرلیا۔ India France RafaleDeal RafaleFighterJet IAF Rafale rajnathsingh PMOIndia narendramodi IAF_MCC EmmanuelMacron UN realDonaldTrump ForeignOfficePk rajnathsingh PMOIndia narendramodi IAF_MCC EmmanuelMacron UN realDonaldTrump ForeignOfficePk ان کو بولو ابھینندن کو مت دینا پلیز rajnathsingh PMOIndia narendramodi IAF_MCC EmmanuelMacron UN realDonaldTrump ForeignOfficePk جانی نکلو ناں لانگ ڈرائیو پہ۔چائے بھی پیتے جانا rajnathsingh PMOIndia narendramodi IAF_MCC EmmanuelMacron UN realDonaldTrump ForeignOfficePk Let's see when they come to Pakistan and we offered a fantastic tea on there new jet 😂😂😂harami
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بالآخر فرانس نے رافیل لڑاکا طیارہ بھارت کے حوالے کردیانئی دہلی (ویب ڈیسک) فرانس نے 36 رافیل جنگی طیاروں میں سے ایک طیارہ بھارت کے حوالے ویسے فرانس نے بھی اپنے طیاروں کا نام کیا سوچ کے رکھا ہے یا انڈیا کو اسکی اوقات یاد دلائی ھے را فیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »