میرے اہلخانہ بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بنے ، آئی جی سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے اہلخانہ بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بنے ، آئی جی سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ پولیس کے سربراہ نے تسلیم کیا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے اور ان کے اہل خانہ بھی اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بنے ہیں۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا کہ وہ منظم پالیسیز کے ساتھ کام کرنے کی کوشش کر رہےہیں، پولیس کا عوام کے بارے میں خیال ہے کہ وہ تعاون نہیں کرتے۔انہوں نے شکایت کی کہ عوام جرم ہوتے دیکھ کر بھی اطلاع اور گواہی نہیں دیتے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میگا سٹی ہے، سیف سٹی پروجیکٹ کے بغیر کرائم کم نہیں ہوسکتے۔

کلیم امام نے کہا کہ شہر میں دیگر جرائم تو کم ہوئے لیکن اسٹریٹ کرائم بڑھ گئے، ان کے اہلخانہ بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر توآپ کواستیفعیغ دینآ چآھیئے آئی جی صاحب ۔ جب آپ اپنے اھل خانہ کی حفآظت نہی کرسکتے توعوام کی حفاطت کیسے کرو گے

جناب اکثر وارداتوں میں پولیس اور رینجرز کے تربیت یافتہ اھلکار ملوث ھیں پہلے اپنے محکموں کو ان لٹیروں اور ڈاکوؤں سے پاک کیجئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اب مزید خطرناک نہیں رہا:وزیراعلی سندھ کو آئی جی سندھ کی بریفنگکراچی اب مزید خطرناک نہیں رہا:وزیراعلی سندھ کو آئی جی سندھ کی بریفنگ Pakistan Sindh Karachi DangerousCity MuradAliShah IGSindh MuradAliShahPPP SindhCMHouse SindhGovt_ MuradAliShahPPP SindhCMHouse SindhGovt_ Daily Street crime horha hai wo..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اب مزید خطرناک نہیں رہا۔وزیراعلی سندھ کو آئی جی سندھ کی بریفنگکراچی اب مزیدخطرناک نہیں رہا۔ وزیراعلی سندھ کو آئی جی سندھ کی بریفنگ Sindh Karachi PeaceInKarachi CrimeInKarachi Crime IGSindh CMSindh MuradAliShah MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 sindhpolicedmc pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر وزیراعلیٰ سندھ اعجازجاکھرانی کےگھرنیب کاچھاپہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے بعد سندھ بھر میں گٹکا ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروععدالتی حکم پر سندھ بھر میں گٹکا اور ماوا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو14 اکتوبر کو سندھ کے تمام محکموں، خودمختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلزمیں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن Sindh govt الو، مکمل ہیڈ لائن کیوں نہیں بناتے Aur 9 November ko iqbal day pr moat prti ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ داخلہ سندھ نے 6 خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »