' 6 سال قبل میں نے خودکشی کی کوشش کی' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہولی وڈ میں مقام بنانے والی پاکستانی نژاد اداکارہ نے ایسا کیوں کیا؟

پاکستانی نژاد برطانوی و امریکی اداکارہ، لکھاری و ریڈیو ہوسٹ جمیلہ عالیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے چند سال قبل اپنی زندگی اپنے ہاتھوں ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا ' آج عالمی دماغی صحت کا دن ہے، اسی مہینے، 6 سال قبل میں نے خودکشی کی کوشش کی، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ بچ گئی اور شدید پی ٹی ایس ڈی کے لیے ای ایم ڈی آر کو استعمال کیا'۔ کچھ عرصے قبل اداکارہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ انہیں 2 بار کینسر کا سامنا ہوا تھا اور اس کی وجہ سے وہ عمر میں اضافے پر شکرگزاری محسوس کرتی ہیں۔

رواں سال اپریل میں انہوں نے ’کوچیلا میوزک فیسٹیول‘ میں ایک سیمینار کے دوران خطاب میں انکشاف کیا کہ انہیں ایسے وقت میں صنفی و نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا جب وہ پروفیشنل کیریئر میں کچھ تجربہ حاصل کر چکی تھیں۔فیشن میگزین ’ہارپر بازارا‘ کے مطابق جمیلہ جمیل نے خطاب کے دوران بتایا کہ وہ جب برطانیہ سے امریکا منتقل ہوئیں اور ہولی وڈ میں کام کرنے کی کوشش کر رہی تھیں تب انہیں صنفی و نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا۔برطانوی و امریکی اداکارہ نے کہا کہ اگر وہ لوگوں کی ایسی باتیں سنتیں تو آج یہاں نہیں ہوتیں۔اے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چالیس سال بعد ایرنی خواتین کو سٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازتچالیس سال بعد ایرنی خواتین کو سٹیڈیم میں جا کر فٹبال میچ دیکھنے کی اجازت Iran IranianWomen Football Stadium MatchWatching Iran FootballMatch JZarif HassanRouhani FIFAcom TeamMelliIran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

40 سال بعد ایرانی خواتین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئیبہت اچھی بات ہے Seriously ye log to phr apni lrkiyo ko prney b ni bejte ho gy...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سندھ سے 1836 کروڑ روپے ٹیکس وصولنئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سندھ سے 1836 کروڑ روپے ٹیکس وصول Pakistan Sindh Tax pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج کی بجائے پولیس کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں ، احسن اقبالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ماضی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 87200 روپے اور دس گرام سونا 74760 روپے کا ہوگیا آہا 27 اکتوبر کا کمال 🤪😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »