پاکستان سٹیل ملز: لوگ عمران خان اور اسد عمر کو ان کے وعدے یاد دلا رہے ہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سٹیل ملز: سوشل میڈیا پر صارفین وفاقی وزیر اسد عمر کو ’شرمندہ‘ کرنے کی کوششوں میں مصروف

بیشتر نے اس فیصلے کی مذمت کی جبکہ بہت سوں نے اسے موجودہ حکومت کی ناکامی سے تعبیر کیا۔ چند صارفین موجود حکومت کے نمائندوں اور وزرا کی جانب سے ماضی میں پاکستان سٹیل مل کے حوالے سے کیے گئے بلند و بانگ دعوؤں کی یاد دلانے میں مصروف رہے۔

انھوں نے ملازمین سے خطاب میں کہا تھا کہ ’میری ویڈیو ریکارڈ کر لیں تاکہ اگر میں اپنے بیان سے پیچھے ہٹوں تو کل آپ مجھے یہ دکھا کر شرمندہ کر سکیں۔ میں آپ کے ساتھ یہ وعدہ کرتا ہوں کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی اور سٹیل مل کے مزدوروں کے خلاف کوئی فیصلہ کیا گیا تو میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں بلکہ سٹیل مل کے مزدوروں کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔‘

سعید خان نامی ایک صارف کا کہنا تھا کہ ’یہ سٹیل مل کارکنان کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے، ہم آپ کو ایسا نہیں کرنے دیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ غارت کرے جو ملک کا برا سوچ رہئے ہیں۔

اسٹیل مل پر کسی کی گہری نظر ہوگی۔ اس حال پر لائینگے کہ معمولی دام میں فروخت ہوسکے۔ پھر نئ بھرتی ہونگی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اسٹیل مل کا خریدار ہے کون؟ بیروزگاری میں اضافہ اور معاشی قتل عام کا کھیل شروع ہوگیا ہے

کیا یہ ممکن ھے ؟؟؟¿؟

Yeh sharminda nahin hongay. Sirf U turn.

Asad_Umar کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی

PM Imran always take U turn he can't take money back from Zardari and Nawaz he can kill 9350 Pakistan Steel innocent and poor employees Zardari is better then Imran he gave about 5000 jobs in Pakistan Steel

V supported PTI it was our mistake on container he was different accept teasing people of Pakistan he did nothing he must resgin he helps mafia and killing 9350 Pakistan Steel employees he gave 500 billion in crona can't give 100 billion to restart PSM

Asad Umer and Imran never speaks truth they must afraid from ALLAH Zardai and Nawaz looted and stopped production of Pakistan Steel now Imran is terminating all 9350 employees he is worst then Zardari Nawaz Imran promised to restart PSM and provide 10 million jobs

Bhai in logoon nay sarminda nahi hoona. Yeh mulk baich ker kah jayain gay

We are trying because he told in his speech Asad_Umar that ridicule him and held him accountable for promises about PakistanSteelMills he made. Let see how much personal honour dignity he has? He resign or shamefully continue .

ملک کے لئے یوٹرن ضرورت ہے یہ فیصلہ پہلے کرنا چاہیے

پوری دنیا نے موجودہ حالات میں ڈاؤن سائزنگ کی ہے معلوم نہیں بی بی سی کو پاکستان سٹیل مل ہی کیوں نظر آ رئ ہے؟

لیکن وہ شرمندہ ھونے سے قاصر ۔کیونکہ ۔۔کیونکہ وہ پاکستان کوئی اور تھا یہ پاکستان کچھ اور ھے وہ اسد عمر کوئی اور تھا اور یہ اسد عمر کوئی اور ھے

اسدعمرایک غداروطن کابیٹاھےآج تک وہ اس پہ شرمندہ نہیں ھواتواسٹیل مل والی چول پہ کیسےشرمندہ ھوسکتاھے ۔

Hahaha

Asad_Umar

یہ بہت ڈھیٹ ہیں

یہ پی ٹی آئی نہی راہی اب یہ چوتیوں کی جماعت ہیں۔

تو جو جناب شرمندہ ہونے والے بھی نہیں کیونکہ وہ فل ٹائم ٹھنڈے بے غیرت ہے سوری اگر برا لگے تو Asad_Umar SteelMills

Hahaha sharminda unhe kia jata hai jim me sharm ho...👎

لیکن بین الاقوامی بےشرم شرمندہ کہاں ہوسکتے

No it's a good decision from the courts no need for all these workers steel mill is already closed since 2015.

وہ پھر بھی نہیں ہو گے

kdastgirkhan اُس میں کوئی شرم ہو گی تو شرمندہ ہو گا نا... نسلی بےشرم ہے.

Asad umer girgat k trha rang badal rha hai

They are simply shameless Asad_Umar

جب سٹیل مل کوئی پروڈکشن تو کر نہیں رہی تو حکومت کس لئے دس ہزار لوگوں کو مفت میں تنخواہیں دے. بہترین فیصلہ ہے حکومت کا

اس نے جیسے شرمندہ ہو جانا ہے

بے شرم کو کیا لینا دینا شرم سے

اصل میں اسٹیل مل پر مافیہ کا قبضہ ھو چکا تھا اسٹیل مل مسلسل خسارے میں جارہا تھا لوگوں کی پینشن کا چکر بھی کافی دنوں سے چل رہا ھے لوگوں کو خوش ھونا چاھیے کہ ان کے ساتھ نا انصافی نہی ھورہی گولڈن ھینڈ شیک مل رہا ھے جس کو نہی لینا وہ نہ لے سمپل

پی ٹی آئی، خالصتا بےشرم لوگوں کی جماعت ہے! انکے پاس کوئی شک نہیں'اس' بات کا بھی جواب ہوگا!! Asad_Umar نےماضی میں کس وعدے کو وفا کیا، کوئی ایک مثال نہیں ملتی۔ ملک کئ معیشت ڈبونے میں اس بندے کا سب سے بڑا کردار ہے۔ اس میر جعفر کو سب سے پہلے نشان عبرت بنانا چاہیئے۔

وہ کیا انسان جو اپنے وعدے بھی بھول جائیں

Asad Umer you are biggest disappointment so far. It should b gov challenge to revive steel mill tht should be biggest slap on opposition but gov is running away like others... should hire good management and upgrade it.

Asad_Umar sahib PTI K tiger dub merny ka mokam hai

Not in their genes.

سٹیل مل،پی آئی اے ،پی ٹی وی ان سفید ہاتھیوں کو پرائیویٹ کر دیا جائے

Sir wese steel mil konsi product Bana Rahi Hai aj Kal jo wahan per Kam k lie log chahie?

جس کو مانگےکی عادت ہوصرف اپنی جیب بڑنے کے لئیے کچھ بھی کرسکتاہےسٹیل ملزکیا چیز ہے اگر گورئمنٹ مخلص ہوتوصرف بری فوجی سامان بحری فوجی سامان کے لئیے خام مال بنا سکتے ہیں انٹر نیشنل ہر طرح کا لوہے کی پلیٹیں بیلٹ سافٹ وغیرہ وغیرہ ریلوے کے لئیے بھی مال بنا سکتےہیں پل وغیرہ کےلئیے سریا

kdastgirkhan ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ بے شرم اور بے غیرت اور بے ضمیر لوگ ہیں یہ حکومت والے.

ShazinaSindhi PTI والے عوام دوشمن ہیں

Its look like this account is from a political party in Pakistan not bbcnews .

kdastgirkhan لیکن سٹیل کے فارغ ملازمین کو یہ نہیں پتہ کے پی ٹی آئی والے نہایت ہی بشرم سے عاری لوگ ہیں اور یوٹرن تو انکے خون میں شامل ہے

یہ انتہاہی گندے بے غیرت لوگ ھیں ان کو کبھی شرم نہیں آے گی اللہ کرے کرونا ان کا بیڑہ غرق کر کے جاے

نا ممکن 😎

Nikalo en ko waily betha rakha ha

اسٹیل مل کے لوگ اس بات کو ذہن نشین کرلیں کہ جس بچکانہ سیاست کا وہ ماضی میں شکار ہوٸے مشرف کے زمانے میں مل کو نیلامی کی منظوری ہوٸی پیپلز یونین نے بچایا۔ لیکن مل ملازمین مشرف کے یاروں کی جال میں دوبارہ آگٸے اب بھگتیں

شرمندگی کا اس پارٹی سے کیا تعلق.

“لوہا لوہے کو کاٹتا ہے” یہ تو سنا تھا وائرس ہی وائرس کو ختم کرتا ہے یہ آج پتہ چلا جب گورنر صاحب نے ٹک ٹاکرز کو کرونا کے خلاف استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گورنر صاحب یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز بند کریں ڈانس پریکٹس کے ادارے کھول لیں SayNoToUniversitiesFees saynotitiktok

بہت ہی اچھا فیصلہ کیا ھے۔ بہت پہلے کرنا چاہیئے تھا

شرمندہ وہ بھی کس کو۔۔

ان کو شرم آنی کہاں سے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیویل ڈن۔۔تحریک انصاف حکومت کا اب تک کا سب سب اچھا فیصلہ Good 👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر مولا بخش چانڈیو، اہلیہ اور بیٹے کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئےسینیٹر مولا بخش چانڈیو، اہلیہ اور بیٹے کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے ARYNewsUrdu such ma Ye log jadogar Hain 15 din baad test negative hojaiga ye srf drama kar rahy Hain awam hudardi hasl karny k lay ARYNEWSOFFICIAL یہ بندہ تو اچھا ہے خدا اس کو اور اس کی فیملی کو اپنے حفظ اور ایمان میں رکھے ۔ امین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، گھر میں ہی آئسولیٹحیدر آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے۔ Inko hospital leja kr zabardasti injextion thoko phr ventilator pr dalo jese awaam k sath kr rae ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »