\U0634\U06c1\U0628\U0627\U0632 \U0634\U0631\U06cc\U0641, \U0634\U06c1\U0628\U0627\U0632 \U0634\U0631\U06cc\U0641 \U06a9\U06cc \U06af\U0631\U0641\U062a\U0627\, \U0646\U06cc\U0628

\U0634\U06c1\U0628\U0627\U0632 \U0634\U0631\U06cc\U0641, \U0634\U06c1\U0628\U0627\U0632 \U0634\U0631\U06cc\U0641 \U06a9\U06cc \U06af\U0631\U0641\U062a\U0627\

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ

مزید پڑھیں

02/06/2020 8:29:00 PM

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

شہبازشریف کی گرفتاری کی صورت میں نیب ہیڈکوارٹرزمیں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے تھے، نیب ہیڈکوارٹرزمیں حوالات کو ڈس انفیکٹ کردیاگیا تھا اور نیب کےاعلیٰ افسران شہبازشریف سے پوچھ گچھ کیلئے موجود تھے۔یاد رہے شہباز شریف نے نیب کے سامنے پیش ہونے کے بجائے حسب سابق نمائندے کے ذریعے جواب بھجوا دیا تھا، شہباز شریف کے نمائندہ محمد فیصل نے تفصیلی جواب جمع کروایا، جواب میں کہا گیا انہتر سال عمر ہے اور کینسر کا مریض ہوں، کورونا خدشات کے باعث پیش نہیں ہوسکتا، ویڈیو لنک، اسکائپ کے ذریعے پوچھ گچھ کی جاسکتی ہے۔نیب حکام نے جواب کا جائزہ لے کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا تھا۔

جے آئی ٹی رپورٹ: عزیر بلوچ کے حکم پر کراچی میں پولیس تبادلوں کا انکشاف، آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرنے سے اسپتال جلد ویران ہونگے، شبلی فراز - ایکسپریس اردو وادی گلوان: انڈیا کو چینی تیاری کی خفیہ معلومات کیوں نہ مل سکیں؟ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

یہ عدالتیں یہ گنجرخانے بند کردو یہ تو ملک کے عوام کے ساتھ مذاق کر رہی ہیں یہ جتنےجج ہیں سب بڑھوے اور دلال ہیں اگر کام چلانا ہے تو پھر ایک ہی راستہ ہے کہ ان عدالتوں پر فوجی عدالتیں بنائی جائیں ورنہ یہ ملک کا نظام نہیں چلنے دیں گے شیر تو شیر شیر کا ساربان بھی بھاگ گیا Bhains Maryam Aurangzaib Bhains Uzma Bukhari, Aur in jaisi doosri Bhainson k Barray main daikho Mil jaiy ga kutta

Carona se larne Aya tha Abi caorna ka bhana bna k bhar nai nikal rha fiteeee mooon 😀😁😀😁😀koj nahi Milna sab mili baghat hai awam ko pagal bnao sab miljul kar انسان جو سوچتا ہے ضروری نہیں ویساہی ہو اسکی زندہ مثال شہباز شریف ہے😁😁 آئے تو لندن سے وزیراعظم کاحلف اٹھانے تھے لیکن آج نیب انہیں اٹھانے کیلئے چھاپے مار رہی ہے😂😂😂

90 فیصد عوام دو وقت کا کھانا نہیں کھا سکتی آج کل۔صاف پانی،تعلیم صحت ،روز گار،انصاف حکومت دیتی نہیں اور تاریخی قرض۔۔پاکستان کا بد ترین دور۔۔۔اور عمران خان کے وعدے۔۔۔۔۔سفید جھوٹ۔۔۔ادارے چپ۔۔عدلیہ خاموش۔۔کیا یو رہا ہے۔۔۔۔۔ بھینسوں کے باڑے میں بھی چیک کر لو Shahbaz Sharif TheDon ! 😂 بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔

Mobile track kr lo km aqlo

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ،پولیس کی بھاری نفری گھر پہنچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو لاہور میں عدم پیشی پر نیب کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی ماڈل ٹاﺅن میں واقع Such ma

نیب کا گرفتاری کے لیے شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ - ایکسپریس اردوقومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قائد حزب اختلاف کو طلب کیا تھا یہ بیچارہ وزیر اعظم بننے کے لیے آیا تھا What is this nonsense ? sb phraay jaan gay sb phraay jaan gaay sir g apto wazeer e azam bnenay aye thyy?

شہباز شریف نے عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کردی | Abb Takk News

شہباز شریف کی گرفتاری ، نیب ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہلاہور : اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم جاتی امرا کیلئے روانہ ہوگئی

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپسی چلی گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب کی ٹیم اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیے بغیر واپس چلی گئی ۔تفصیل کے مطابق نیب کی چار رکنی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے

لاہور: نیب ٹیم شہباز شریف کے گھر سے واپس روانہ ہوگئی - Pakistan - Dawn News