سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، گھر میں ہی آئسولیٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کی اہلیہ کی پانچ روز قبل طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروائے گئے جن کی رپورٹ مثبت آنے پر مولا بخش چانڈیو، ان کے دو صاحبزادوں، دو بہوؤں اور ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن کی آج رپورٹ آ گئی ہے۔

رپورٹ میں مولا بخش چانڈیو، ایک بہو اور ایک ملازم کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ چار افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چاروں افراد کو گھر میں علیحدہ علیحدہ آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کے ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ان کے ترجمان اور قریبی خاندانی ذرائع نے کی ہے۔ دوسری جانب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inko hospital leja kr zabardasti injextion thoko phr ventilator pr dalo jese awaam k sath kr rae ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر مولا بخش چانڈیو، اہلیہ اور بیٹے کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئےسینیٹر مولا بخش چانڈیو، اہلیہ اور بیٹے کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے ARYNewsUrdu such ma Ye log jadogar Hain 15 din baad test negative hojaiga ye srf drama kar rahy Hain awam hudardi hasl karny k lay ARYNEWSOFFICIAL یہ بندہ تو اچھا ہے خدا اس کو اور اس کی فیملی کو اپنے حفظ اور ایمان میں رکھے ۔ امین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت، گھر میں ہی آئسولیٹحیدر آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو اور ان کے اہلخانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہی آئسولیٹ کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجی ڈی اے سے تعلق رکھنے والے رُکن صوبائی اسمبلی بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے Ye to hoga آچھی بات ایک خرامی اور کم ہو جائے گا ۔ اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے( آمین)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 گن مین جاں بحقسینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 گن مین جاں بحق PakSarfrazbugti Remains Unhurt Car Accident Guards Killed Balochistan dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »