ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کے مطابق سٹیل ملز کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دیا جائے گا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی راب

طہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ای سی سی نے مختلف محکموں کی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ ویسٹرن بارڈر مینجمنٹ کیلئے

8 ارب 84 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور کی گئی، یہ رقم سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍👍👍👍

ویل ڈن۔۔تحریک انصاف حکومت کا اب تک کا سب سب اچھا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کو مسترد کردیاسلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu Leave him alone he's become an old man.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس ماہرین نے ایف ڈی آر، سی وی آر کی مرمت کرلی، ڈی کوڈنگ شروعکراچی: (دنیا نیوز) ایئربس ماہرین کی ٹیم نے فلائیٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر کی مرمت کے بعد ڈی کوڈنگ شروع کر دی ہے۔ who was carrying 30 million dollar on that crashed plan any feed back on that.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ڈی اے کو بااثر طبقے نے کیپچر کر رکھا ہے ،1960سے متاثرین سے دربدردھکے کھارہے ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ سی ڈی اے پر برہماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے ای 12 اور دیگر سیکٹرز کے متاثرین کو معاوضہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سی ڈی اے وکیل اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان، کے ایس ای انڈیکس میں 303 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange CoronaCrisis COVID19 CoronaVirusPakistan Trading Index kse_100 StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈی ای او ایلیمنٹری ایجوکیشن لاہور رائے افضال حسین کورونا کے باعث انتقال کر گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی ای او ایلیمنٹری ایجوکیشن لاہور سٹی رائے افضال حسین بوجہ کورونا وائرس انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »