پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل لرننگ کا صوبے میں قائم سب سے بڑے منصوبے کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے بھر کی ای لائبریریز کے سٹاف کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے ای لائبریریز میں موجود لائبریرین سمیت دیگر عملے کو بھی نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ جنوری 2018 میں قائم ہونے والی ای لائبریریز کے سٹاف کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے نوکریوں سے نکال...

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل لرننگ کا صوبے میں قائم سب سے بڑے منصوبے کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے بھر کی ای لائبریریز کے سٹاف کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے ای لائبریریز میں موجود لائبریرین سمیت دیگر عملے کو بھی نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ جنوری 2018 میں قائم ہونے والی ای لائبریریز کے سٹاف کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے نوکریوں سے نکال دیاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر مارکیٹوں اور بازاروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانحکومت کا آج سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read News MoIB_Official pid_gov PetrolPrice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہحکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہ CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates smartlockdown pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانمانچسٹر : برطانوی حکومت نے یکم جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریس کے دوران بچوں کو بڑے ہالز میں سماجی فاصلے کا خیال کرتے ہوئے پڑھایا جائے گا۔ پر ہمارا کیا لینا دینا پڑھائی سے کیوں سعید غنی صاحب SaeedGhani1 لیکن ہمارے بچوں نےنہیں پڑھنا pakistan k kb kohle gy school
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کے دوران عوام کو ضرویارت زندگی فراہم کرنے میں تعطل سے بچنے کے لیے لازمی سروسز ایکٹ لاگو ہوگا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرنے سے متعلق فیصلہ نہیں ہو سکا ،تاہم ہفتے میں 5 روز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »