ایک تصویر جو اینڈروئڈ فونز میں مسائل پیدا کر رہی ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینڈروئڈ: ایک تصویر جو بہت سے موبائل فونز میں مسائل پیدا کر رہی ہے

اس وائرس نے اینڈروئڈ کے تازہ ایڈیشن اینڈروئڈ 10 ماڈل کے کچھ فون بھی متاثر کیے ہیں لیکن زیادہ تر یہ ماڈل محفوظ رہے۔اینڈروئڈ 11 کو مارکیٹ میں رواں ہفتے متعارف کروایا جانا تھا لیکن فی الحال اس ماڈل کی لانچ ملتوی کر دی گئی ہے۔سکیورٹی کمپنی ’پین ٹیسٹ پارٹنرز‘ سے منسلک کین منرو اور ڈیو لوج نے بی بی سی کے لیے اس صورتحال کا تجزیہ کیا ہے۔

ان کے مطابق ’جہاں ڈیجیٹل تصویروں کا معیار بہتر ہوا ہے وہیں فون میں یہ صلاحیت ہونی چاہیے کہ وہ تصویر کے رنگوں کو جانچ سکے کہ انھیں کیسے دکھانا ہے۔ اس طرح ایک فون یہ معلوم کرتا ہے کہ مثلاً سبز رنگ کی صحیح قسم کو کیسے دکھانا ہے۔ ’رنگوں کے نظام کی کئی طریقوں سے یہ وضاحت کی جا سکتی ہے۔ کچھ تو گرافک ڈیزائن کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ تو بعض مرتبہ آپ ایسی تصاویر دیکھتے ہیں جو عام طور پر دستیاب آر جی بی فارمیٹ میں نہیں ہوتیں۔ اس لیے ایسا ممکن ہے کہ ایسی تصویر بنائی جائے جس میں اس کے رنگوں کے بارے میں اتنی زیادہ معلومات ہوں کہ کچھ مخصوص فون انھیں برداشت ہی نہ کر پائیں۔

’فون اس لیے کریش ہوئے کہ ان میں ایسی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں تھی اور انھیں بنانے والوں کے ذہن میں شاید یہ نہیں تھا کہ ایسی صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسی خبر بنا سکتے ہیں لیکن MTvictimsAwaitsJustice پر کوئی خبر نہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn NewsUniversity k student's ki koi awaaz ni sun rhaaa. CancelIPUexams Promote_Students_Save_Life
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے 'گیم چینجر' دوا تلاش کرلی - Health - Dawn Newsکونس دوا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 54 سال کے ہوگئےسوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu WasimAkram Happy birthday sar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سول ہسپتال کے سابق ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ظہور احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ سول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کرونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خلاف بھی کام کررہی ہے، شبلی فرازحکومت کرونا کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خلاف بھی کام کررہی ہے، شبلی فراز ARYNewsUrdu Thank you so much SAMAATV For your support ♥ Kindly we are requesting to other tv channels for supporting us 🔥 In this pandemic situation we manage to take online classes but we are unable to give fees. geonews_urdu BBCBreaking BBCNews HamidMirPAK NoSemesterFees ٹڈی دل کا بھی چندہ اکائو نٹ کھول لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »