پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک میں رہنے والے ہیں ، خواجہ آصف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک میں رہنےوالے ہیں۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

سیالکوٹ : وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک میں رہنےوالے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہہ رہے ہیں پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ہے جبکہ پاکستان ڈیفالٹ ہونہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم دیوالیہ ملک میں رہنےوالے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی زمین پرپندرہ سوکنال پرگالف کلب بنے ہوئے ہیں، دوکلب بھی بیچ دیں توکم ازکم ملک کاایک چوتھائی قرض اتر سکتا ہے جبکہ دوتین سوملین ڈالرز کیلئے خود حکمرانوں کو منتیں کرتے دیکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phir ye kehty Howe Kuch shram r haya bhi ati h k ni ye Jin kanjro ki waja Sy Howa h unki life men ayshsi men TU koe farak ni prha h

Mubarak hu

لعنت اس ٹیم اور ٹیم کے تجربے پر

Mulk te ghareeban da he beroni agento ae hi maqsad c tehada o pura ho gia hoonn nass jana he tussaan baaar

Default ke waja .. sala bay sharm admi

توں تو بچ گیا ہے ناں ۔۔۔۔۔ ساڈی خیر اے ۔۔۔۔ خود ہی ڈھنڈورا کر رہا ہے ۔۔۔ واہ اوئے ڈھنڈورچی🥁 ۔۔۔ 35 سال اقتدار مزے تم نے لوٹے ۔۔۔ فوج کو گالیاں بھی اور پھر فوج کے نیچے بھئ لگا رہا ۔۔۔شرم کرو ۔۔کوئی حیاء ۔۔ بیغیرتی نہیں❌

لاکھوں پاکستانی زخیرہ اندوزوں نے ڈالرز خرید خرید کر تہہ خانوں میں چھپا رکھے ھیں۔ حکومت قانون سازی کرے غیر ملکی کرنسی صرف وہ مسافر رکھ سکتا ھے 5000 ڈالر تک جس کے پاس سفری دستاویزات ھوں گی ٹکٹ جہاز کا ok ھوگا ورنہ 14 سال قید با مشقت ملے گی۔ ایک ماہ کی مہلت دیں کیش کروانے کی بس

فٹے منہ

He does not have any problems as he will get lost to Dubai to become servant of a Sheikh for Iqama

Easy solution is to Ask “Tim Horton” lovers to make good the loss!

بڑی مہربانی 13 جماعتوں کی اور ان کے سہولت کاروں کی کیوں نے پاکستان کو تباہ کیا دیوالیہ کیا شہباز شریف نے تو صبح سویرے اٹھ کر اور اسحاق ڈار دن رات ایک کر کے پاکستان کو تباہ کیا شکریہ ان 13 جماعتوں کا اور ان کے سہولت کاروں کا

اپنے گیدڑ کی کرپشن کاپیسہ واپس لاؤ تو کچھ بھی بیچنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

لنگڑا ڈیفالٹ کر کے جا چکا ہے آپ کو اب ہوش آیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں: خواجہ آصفمیں نے زیادہ وقت اپوزیشن میں گزارا اور گزشتہ 32سالوں میں سیاست کو رسوا ہوتے دیکھا: نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب آپریشن رجیم چینج تکمیل کے آخری مراحل میں Try moun ma pishab ملک دیوالیہ کرنے پر تمام سیاستدانوں کو غداری کے مقدمے بنا کر پھانسی دے دینی چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے: وفاقی وزیر خواجہ آصفسیالکوٹ: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا ہو چکا ہے: خواجہ آصفوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو ویڈیو سکینڈلعمران خان سے رابطے میں رہنے والوں کیخلاف فوج میں اعلیٰ سطح تحقیقات متعدد افسرگرفتار10:18 AM, 17 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آڈیو ،ویڈیو لیکس اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے رابطے میں رہنے والے افسران کے خلاف فوج میں اعلیٰ سطح Well done. For Pakistan, this initiative should be taken before. Better to extend this initiative to all those institutions who are involved in this dirty game against Pakistan including journalists Kis kis ko arrest kren gy? لخ لعنت تم میڈیا ہو۔بھڑوں زمان پارک میں بہن پیش کرنے آتے ہو جب مخالفت کرنی یے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آباد کا ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلانآباد نے ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا، آباد کا کہنا ہے کہ ملک میں تعمیراتی شعبے کا خام مال بہت مہنگا ہوچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »