ملک بھر میں کوروناوائرس کے 11 مریضوں کی حالت تشویشناک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کوروناوائرس کے 11 مریضوں کی حالت تشویشناک Coronavirus COVID19 NIH CoronaPatients DeadlyVirus Infection WHO Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan NIH_Pakistan

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 160 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس طرح گزشتہ 24

گھنٹوں میں کئے گئے کورونا کے مثبت کی شرح 0.33 فیصد رہی، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 37نئے کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 37نئے کیسز رپورٹ Coronavirus COVID19 CoronaPatient TestPositive Infected Pakistan NIH WHO NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 11 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 978 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 11 مریضوں کی حالت نازکاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 978 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کا ملک گیر بریک ڈاؤن: شفٹ انچارج ذمہ دار قراروزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی سربراہی کمیٹی نے ملک بھر میں 23 جنوری کے بدترین بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی۔ بے چارہ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاریملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جارہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 17 رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی اجلاس: 380 ارب کی بجلی چوری ہوئی، جو 520 ارب تک پہنچ سکتی ہے، سیکریٹری پاوراسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا، جس میں کےالیکٹرک حکام اور سیکریٹری پاور نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات جانیے: PMLNGovt NationalAssembly PPP KE DailyJang اب غریب کے پاس چوری کا ھی آپشن بچا ھے کمیٹی نے خفیہ سروے کیا یا نہیں کیا.. لیکن جواب کچھ ناں کچھ تو دے کر اپنی جان چھڑوائی دی ناں.... الله جانے کون سچا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »