کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، کرونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 641 ہے۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 15 لاکھ 76 ہزار 658 ہوگئی۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 5 ہزار 160 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 3 کروڑ 92 لاکھ 19 ہزار 382 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.33 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 11 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 37نئے کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے 37نئے کیسز رپورٹ Coronavirus COVID19 CoronaPatient TestPositive Infected Pakistan NIH WHO NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ایک مریض دم توڑ گیا 31 نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس سے ایک مریض دم توڑ گیا ، 31 نئے کیسز رپورٹ Pakistan NIH COVID19 Coronavirus DeadlyVirus Patient Death WHO NIH_Pakistan WHOPakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر آج بھی سستا، روپے کی قدر میں مزید بہتریڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج مسلسل چوتھے روز بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے Kiya faida bahi jab mahingayi bar Rahi hai to dollor sasthe hone ka kiya faida 7 انچ کا سودا رکھنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ...! سودوں کی جانچ پڑتال کے لیے حنا پرویز بٹ اور مریم اورنگ زیب کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل، اسحاق ڈار جب ڈالر اپر جاتا تھا تو منہ میں خاک تھا کمینوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور خطرناک وائرس چار برِاعظموں میں پھیل گیا ، ایمرجنسی کا اعلانایویئن برڈ فلو برِ اعظم امریکہ، یورپ، ایشیا اور افریقہ میں پھیل گیا، جنگلی پرندوں میں پھیلنے والا وائرس مرغیوں میں بھی منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی 2 روپے 32 پیسے سستی کردی گئینیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں ریلیف کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NEPRA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صادق آباد: داؤ والا کے قریب مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاکپولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کا تعلق عمرانی گینگ سے ہے: پولیس خس کم جہاں پاک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »