پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا ہو چکا ہے: خواجہ آصف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے: خواجہ آصف مزید تفصیلات ⬇️ PMLN KhawajaAsif Pakistan Default pmln_org KhawajaMAsif

لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا، ملک کے تمام مسائل کا حل ملک کے اندر ہی ہے، آئی ایم ایف کے پاس نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، اسٹیبلشمنٹ، بیورو کریسی اور سیاست دان سب موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں، ملک میں آئین و قانون کمپرو مائزڈ

ہوتے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ سال قبل دہشت گردوں کو اپنی سر زمین پر لا کر بسایا گیا، ایسے کھیل کھیلے گئے کہ دہشت گردی مقدر بن گئی۔ جس نے آواز اٹھائی اس کو ملک بدر کر دیا گیا۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ کراچی پولیس آفس حملے میں سکیورٹی اداروں نے بہادری سے دہشت گردوں کا سامنا کیا، سکیورٹی اہلکار رات بھر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیرت ہے اعظم خان پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہو رہے، کولن منرواسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو نے نوجوان وکٹ کیپر اعظم خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر حیرت ہے کہ اعظم خان پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں ہو رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو، خود ’چوہا‘ گھر چھپ گیا: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع اور سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو،خود چوہا گھر چھپ گیا ہے۔ جب نوازشریف لندن سے پاکستان آیا تھا تب اسے بھی گرفتار ہونا تھا اور وہ بھی چاہتا تھا عوام اسے گرفتار ہونے سے بچا لے لیکن کوئی نہ آیا کیونکہ عوام جانتی تھی وہ چور ہے عمران خان کی حفاظت اس لئے کی جارہی کیونکہ وہ ایماندار اور سچا ہے یہی فرق ہمیں عمران خان نے سمجھایا ہے چوہا وہ بے غیرت ہے جو پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن جا کر چھپ کر بیٹھ گیا ہے بھگوڑا۔ اور تم جیسے دلال یہاں بھونکنے کے لیئے چھوڑے ہوئے ہیں۔ تو کرو نا گرفتار کنجر اِبنِ گدھا تیرا گھر بھی دور نہیں سیالکوٹ میں وہاں پہ گھس کر ماریں گے تمہیں ہمت ہے ہاتھ لگا کر دکھاؤ عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن مریم_رجوی_گوه_خورد CMShehbaz GFarooqi hinaparvezbutt Marriyum_A OfficialDGISPR Marriyum_A MaryamNSharif BBC CNN VOANews
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو، خود ’چوہا‘ گھر چھپ گیا: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع اور سینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھردو،خود چوہا گھر چھپ گیا ہے۔ پین یکو پہلے اہنے کھاو جی کو واپس لاو جو لندن بیٹھا ہے اور بچی پاکستان چُدنے بھجوا دی ہے اُس نے خواجہ وینٹیلیٹر تمھارے منہ سے ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں کون بہادر ھے کون چوہا ھے قوم اچھی طرح جانتی ھے ویسے تو مجھے امید نہیں لیکن اس بار PTI کی حکومت بنی تو پھر دنیا دیکھے گی کہ عمل اور ردعمل میں کتنا فرق ہوتا ھے آپکا مالک تو اپنی حکومت میں بھی پاکستان آنے کی جرات نہیں کر پا رہا خواجہ ونٹیلیٹر ابھی تحریک شروع نہیں ہوئی ٹینشن نا لے لندن والا چوہا کوئ نہیں بن سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شفٹ ختم، اب گھر جائیں! کمپنی نے آفس ٹائم ختم ہونے کے بعد سسٹم بند کردیےاکثر آفسز میں ملازم کے کام ختم کرنے کے بعد ہی اسے چھٹی ملتی ہے، پھر چاہے شفٹ ٹائم ختم ہوا ہو یا نہیں۔ Wow This practice should be in Pakistan, especially Banks StateBank_Pak We in Pakistan like these things; however, we need to understand how time starts and how honestly it consumes in between. However, here companies are also responsible if someone works honestly in a given time but still has to spend overtime, so the problem is on both sides.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجنےکا مطالبہاعلیٰ عدالت کے جج کے بارے میں اس سے زیادہ سنگین باتیں کیا ہو سکتی ہیں؟ یہ معاملہ بھی کونسل کو نہیں بھیجنا تو پھر کیا کرنا ہے؟ نواز شریف کس سے مطالبہ کر رہے ہیں یہ مجرم بھگوڑے؟ ان کی اپنی حکومت میں ہے، شروع کریں کارروائی... یہ بھی تمہارا دیا ہوا کلچر ہے بھگوڑے بزدل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »