نواز شریف کا پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجنےکا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعلیٰ عدالت کے جج کے بارے میں اس سے زیادہ سنگین باتیں کیا ہو سکتی ہیں؟ یہ معاملہ بھی کونسل کو نہیں بھیجنا تو پھر کیا کرنا ہے؟ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے گفتگو کی آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔

نواز شریف کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کی جو آڈیو لیکس سامنےآئی ہیں وہ انتہائی سنگین ہیں، اعلیٰ عدالت کے جج کے بارے میں اس سے زیادہ سنگین باتیں کیا ہو سکتی ہیں؟ یہ معاملہ بھی سپریم جوڈیشل کونسل کو نہیں بھیجنا تو پھر کیا کرنا ہے؟ قائد مسلم لیگ ن کا کہنا تھا اگر ان کا نام نہیں بھیجنا تو میرا نام بھیج دیں، پہلے بھی مجھ پر اتنے الزامات لگائے گئے ہیں ایک نیا الزام بھی لگ جائے تو کیا فرق پڑتا ہے۔یہ بھی پڑھیںیاد رہے کہ گزشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کے ساتھ گفتگو کی ایک مبینہ آڈیو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران لیک کی تھی۔

چوہدری پرویز الٰہی کا اپنی آڈیو کے حوالے سے کہنا ہے کہ اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جبکہ عابد زبیری کا کہنا ہے کہ آڈیو کو ایڈٹ کر کے غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی، توڑ مروڑ کر آڈیو جاری کرنے والے جھوٹے اور بدنیت ہیں۔ دوسری جانب وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک کی تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔کراچی : دہشتگردوں نے گاڑی پارک کرنے کے بعد دستی بم پھینکا اور عمارت میں داخل ہوئے: رانا ثنا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye kameena he

Yi mafia ha. Audio vedio blackmailing ka. ALLAH tum choro ko gharak kary

کس سے مطالبہ کر رہے ہیں یہ مجرم بھگوڑے؟ ان کی اپنی حکومت میں ہے، شروع کریں کارروائی...

یہ بھی تمہارا دیا ہوا کلچر ہے بھگوڑے بزدل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ آڈیو لیک پر پرویز الٰہی اور صدر سپریم کورٹ بار کا مؤقف سامنے آگیاآڈیو میں کوئی غلط بات نہیں کی گئی، محمد خان بھٹی کیس پر وکیل سےگفتگو کو ٹیپ کر کے غلط رنگ دیا گیا: پرویز الٰہی چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنی آڈیو تردید نہیں کی اور عابد زبیری کہہ رہے ہیں کہ آڈیو ٹیپ کرنے والوں نے زیادتی کی ہے۔ 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں احسن اقبال کا مطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کیس فکسنگ کی باتیں سامنے آ رہی ہیں، آڈیو لیکس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ آڈیو جھوٹی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک میں میری باتیں! صدر سپریم کورٹ بار نے حقیقت بتا دیچوہدری پرویزالہٰی کے بعد صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری بھی آڈیو لیکس کے معاملے پر بول پڑے، انہوں نے آڈیو کی اصل حقیقت بیان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی آڈیو: وفاقی وزرا نے چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ کردیااگرجھوٹی ٹیپ ہے توعدلیہ کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا ملنی چاہیے اور اگرٹیپ سچی ہے تو یہ عدالت عالیہ کے اوپر ایک بڑا دھبہ ہوگی: احسن اقبال لو جی تحقیقات کا مطالبہ کس کنجر سے کر رہے ہیں Vo kud plat chor hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی آڈیو لیک: ایف آئی اے نے باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک کے معاملے میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پلاٹ الاٹمنٹ کیس احتساب عدالت نے نواز شریف کے خلاف ریفرنس واپس بھیج دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ کا ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس بھیج دیا۔ریفرنس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »