آڈیو ویڈیو سکینڈلعمران خان سے رابطے میں رہنے والوں کیخلاف فوج میں اعلیٰ سطح تحقیقات متعدد افسرگرفتار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو ،ویڈیو سکینڈل،عمران خان سے رابطے میں رہنے والوں کیخلاف فوج میں اعلیٰ سطح تحقیقات، متعدد افسرگرفتار

اسلام آباد: آڈیو ،ویڈیو لیکس اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے رابطے میں رہنے والے افسران کے خلاف فوج میں اعلیٰ سطح کی تحقیقات ہو رہی ہے جبکہ اس حوالے سے کچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن ندیم ملک نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ فوج میں سپیشل انویسٹی گیشن بیورو کی طرف سے تحقیقات کی جاری ہے اور جس پیمانے پر تحقیقات کی جا رہی ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ ان افسران کی تعداد بہت زیادہ ہیں جن سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے اور انہیں گرفتار بھی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میں احتیاطاً 10 افسران کا ذکر کر رہا ہوں لیکن ان کا نام نہیں بتارہا ۔ان افسران سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے کہ وہ حکومت جانے کے بعد بھی عمران خان سے رابطے میں کیوں ہیں؟ اور ادارے سے باتیں عمران خان تک تو نہیں پہنچا رہے ۔ اس کے علاوہ آڈیو ویڈیو سکینڈل کی بھی بڑے پیمانے پر تحقیقات کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AWGoraya واقعی؟

اس ملک کو تباہ کرنے میں قلیدی کردار جرنیلوں اور ججوں کا ہے یہ وہ اشرافیہ جو اس ملک کا ۹۵ فیصد مال ہڑپ کرجاتے ہیں اور ڈکار بھِ نہیں مارتے

ماشاءاللہ ، پتہ تو چلے کس کس نے مداخلت کی سیاست میں ۔

عمران خان نہ تو غدار ہے نہ ملک دشمن اگر سیاستدانوں سے رابطے میں رہنا جرم ہے تو پھر سب سے پہلے باجوہ کو گرفتار کرنا چاہیے

تم کتنے یوتھئیے مارو گے، ہر گھر سے یوتھئیا نکلے گا

تُن کے رکھیں 🙌🙌

لخ لعنت تم میڈیا ہو۔بھڑوں زمان پارک میں بہن پیش کرنے آتے ہو جب مخالفت کرنی یے

Kis kis ko arrest kren gy?

Well done. For Pakistan, this initiative should be taken before. Better to extend this initiative to all those institutions who are involved in this dirty game against Pakistan including journalists

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا صدر مملکت کو خط جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیخلاف فوری تحقیقات کا مطالبہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدر عارف علوی کو خط لکھاہے جس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کیخلاف فوری تحقیقات کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیک؛ چوہدری پرویزالہیٰ اورعابد زبیری کا مؤقف سامنے آگیا - ایکسپریس اردوآڈیو میں غلط بات نہیں کی، محمد خان بھٹی کے کیس میں وکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پیٹرول 500 روپے لیٹر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦❤❤❤❤❤❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نيب لاہور نے مونس الٰہی کو طلب کر لیانیب لاہور میں مواصلات و تعمیرات میں تبادلوں اور ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات جاری ہیں: ذرائع آڈیو لیک ہوئی ہے بلکہ کروای گئی ہے کے کوی ٹھوس شواہد بنا کر چوہدری برادران کو پریشان کیا جاے ۔ Ab a kr kahe Rana sahb ageya hun Jo putna he put lo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: عمران خان کی زبان پھر پھسل گئی، گھی کی قیمت 600 ارب روپے کلو بتادیعمران خان نے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے منی بجٹ پر تنقید کی زبان نہیں پھسلتی۔۔۔۔وہ دراصل ہوش و حواس میں نہیں ہوتا ۔ گھی_600ارب_پر_کے_جی یہ لوگ پاکستان کے حکمران ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات کی تعداد 5 ہوگئی، ہزاروں افراد بےگھرمتاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، کچھ شہروں میں رابطے اور رسائی کے ذرائع بدستور منقطع ہیں جب کہ لاکھوں لوگ بجلی سے بھی محروم ہیں الله ناراض ہیں ۔۔ گناہ بڑھتے جائیں گے آفتیں آتی جائیں گی ۔ بدترین حالات پیدا ہو جائیں گے ۔۔ طوبہ کریں ۔ الله سے معافی طلب کریں ۔🙏🏼🙏🏼😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، آج سے درجہ حرارت بڑھنے کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »