پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیاءکپ جیت لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایمرجنگ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایمرجنگ

اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا

تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش ایمرجنگ ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان ایمرجنگ ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔ روحیل نذیر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 111 گیندوں پر 3 چھکوں اور 12 چکوں کی مدد سے 113 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عمران رفیق نے 62، سعود شکیل نے 42، خوشدل شاہ نے 27، حیدر علی نے 26 اور عماد بٹ نے 15 رنز...

بنگلہ دیش کی جانب سے سومون خان سب سے کامیاب باﺅلر رہے جنہوں نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور حسن محمود نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ مہدی حسن نے ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔بنگلہ دیش ایمرجنگ ٹیم ہدف کے تعاقب میں محض 224 رنز بنا کر ہی آﺅٹ ہو گئی اور یوں پاکستان ایمرجنگ ٹیم نے یہ میچ 77 رنز سے جیت لیا۔ عفیف حسین نے سب سے زیادہ 49 رنز بنائے جبکہ مہدی حسن نے 42، نجم الحسین نے 46، یاسر علی نے 22، سومیا سرکار نے 15 اور محمد نعیم نے 16 رنز...

پاکستان کی جانب سے محمد حسنین نے تباہ کن باﺅلنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ خوشدل شاہ اور سیف بدر نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں۔ ثمین گل، عماد بٹ اور عمر خان نے ایک، ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائنل میں بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے دی Joth
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیدیاڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈھاکا میں کھیلے جانے والے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیاپاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دیدبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MuhammadWaseem I was waiting for knockout...koi nai next time... Well played Waseem BoycottTelenor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسرمحمد وسیم نےمیکسیکن حریف کوشکست دے دیپاکستانی باکسرمحمد وسیم نےمیکسیکن حریف کوشکست دے دی Read News aamir_khan PakistaniBoxer Mexicon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »