فائنل میں بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھاکا: پاکستان نے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا، فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50

اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نے شاندار سنچری سکور کی، عمران رفیق نے نصف سنچری بنائی۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 224 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیوس کپ: آسٹریلوی ٹینس سٹارز نے بیلجئم کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دینے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سموگ کا زور، لاہور سمیت مختلف شہروں میں جمعہ کو سکولوں میں چھٹی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے شدید فضائی آلودگی کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سرکاری اور نجی سکولوں میں مورخہ 22 نومبر بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیدیاڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈھاکا میں کھیلے جانے والے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ: جمعہ کو لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے اسکولوں میں چھٹیاسموگ: جمعہ کو لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے اسکولوں میں چھٹی تفصيلات جنانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »