اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دینے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کو قانون قرار دینے پر امریکا کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے علاوہ سلامتی

کونسل کے تمام ممبران امریکی فیصلے کی مخالفت کی جبکہ سلامتی کونسل کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسی نے فلسطین میں دو ریاستی حل کی تجویز کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے مشرق وسطیٰ نے امریکی پالیسی کو قابل افسوس قرار دیا، برطانیہ ، فرانس، جرمنی ، بلجیم اور پولینڈ نے اجلاس سے قبل مشترکہ بیان میں بھی اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی قرار دیا۔ اس سے قبل یورپی یونین کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی خطے میں پائیدار امن کے امکانات کو معدوم کر دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی قوانین کے تحت غرب اردن کے فلسطینی علاقہ میں یہودی بستیوں کی تعمیر مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔ بستیوں کی تعمیر پر امریکی پالیسی تنازع کے دو ریاستی حل اور پائیدار امن کے امکانات ختم کر دے گی۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ اسرائیل قیام امن کیلئے ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے یہودی بستیوں کی تعمیر فوری روک دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیاترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا Turkey CoastGaurd IllegalMigrants Saved Boat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیاترکی نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو ایجیئن سمندر کے ساحل سے ریسکیو کر لیا ہے ،ترکی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصباح نے باؤلرز کو اسمتھ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر باراک اوباما کو دھماکہ خیز مواد پارسل کرنے والی خاتون کو 10سال قیدسابق امریکی صدر باراک اوباما کو دھماکہ خیز مواد پارسل کرنے والی خاتون کو 10سال قید BarackObama JuliaGoff Sentenced 10Years Jail HomemadeBombs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عام عادات جو آپ کو اسمارٹ بنائیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘دنیا بھر میں 19 نومبر مردوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے انڈین اداکار ایوشمان کھرانا نے حال ہی میں تین منٹ کی ویڈیو میں مرد ہونے کے گرد بات کرتے ہوئے کہا ’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »