ترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا Turkey

اس سلسلے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی تاہم ایک تصویر سے پتہ چلتا ہے کہ کشتی تارکین وطن سے بھری ہوئی تھی جب کوسٹ گارڈ نے آپریشن کیا اس وقت تاریکی تھی ایجیئن سمندر ترکی کے راستے یورپ جانے والے پناہ گزینوں کیلئے بڑا راستہ ہے مارچ 2016 میں یورپی یونین اور ترکی کے

درمیان ایک معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جس کا مقصد غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کوروکنا تھا ترک کوسٹ گارڈ کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمارکے مطابق اس سال کے دوران54387 تارکین نے ترکی کے راستے یونان جانے کی کوشش کی جبکہ 2018 میں اسی عرصے کے دوران25398 نے ایسی ہی کوشش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیاترکی کوسٹ گارڈ نے 40 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا Turkey CoastGaurd IllegalMigrants Saved Boat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کی فوج نے مصراتہ میں ترکی کی 19 بکتربند گاڑیاں تباہ کر ڈالیںلیبیا کی فوج نے مصراتہ میں ترکی کی 19 بکتربند گاڑیاں تباہ کر ڈالیں Libya NationalArmy Turkey ArmoredVehicles Misrata Destroyed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی حکومت نے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کی حکومت نے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا، ترکی کی 19بکتر بند گاڑیاں تباہلیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مصراتہ شہر پہنچنے سے قبل ہی ترکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا، ترکی کی 19بکتر بند گاڑیاں تباہلیبیا میں خلیفہ حفتر کی فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مصراتہ شہر پہنچنے سے قبل ہی ترکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 4کشمیری نوجوان گرفتار کرلئےمقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 4کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے IndiaOccupiedKashmir IndianArmy Arrested KashmiriYouth PulwamaDistrict KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »