ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈھاکا میں کھیلے جانے والے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیدیا،پاکستان کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز بنائے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش

کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیدیا،پاکستان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 301 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے روحیل نذیر 113 رنزبنا کر نمایا ں رہے جبکہ عمران رفیق نے 62 اورسعود شکیل نے 42 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی سی ایمرجنگ ٹیم کپ کا ٹائٹل جیتنے کیلئے قومی کپتان پرعزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوس کپ: آسٹریلوی ٹینس سٹارز نے بیلجئم کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئےبرسبین: (دنیا نیوز) برسبین ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، آسٹریلیا نے 312 رنز بنا لئے، ڈیوڈ وانرز نے ڈیڑھ سو رنز مکمل کئے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے بجٹ سپورٹ فنڈز بحال کردیا:حماد اظہرعالمی بینک نے پاکستان کیلئے بجٹ سپورٹ فنڈز بحال کردیا:حماد اظہر Pakistan WorldBank BudgetSupport HammazAzhar WorldBank Hammad_Azhar PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی اپیل مسترد، ڈیوس کپ ٹائی اب قازقستان میں ہوگیلاہور: ڈیوس کپ کمیٹی نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی درخواست مسترد کردی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی اب قازقستان میں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »