اے سی سی ایمرجنگ ٹیم کپ کا ٹائٹل جیتنے کیلئے قومی کپتان پرعزم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستانی ایمرجنگ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کو فائنل میچ میں شکست دیکر اے سی سی ایمرجنگ ٹیم کپ کا ٹائٹل اپنے نام کریں گے۔ سیمی فائنل میں بھارتی ٹی

م کا غرور خاک میں ملانے کے بعد پاکستانی قائد کا کہنا تھا کہ ہندوستان کے منہ سے فتح چھننے کے بعد ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ میزبان ٹیم کو ہوم گرائونڈ اور ہوم کرائوڈ کا ایڈوانٹج ضرور ہوگا تاہم اس سے ٹیم کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

روحیل نذیر کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھرپور فارم میں ہے اور بنگلہ دیش ایمرجنگ ٹیم کے خلاف فائنل میچ کیلئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک کھیلے گئے میچز میں اپنی ٹیم کی کارکردگی کے مطمئن ہیں۔ اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ٹائٹل کے حصول کیلئے فائنل میچ میں کھیل کے تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ فائنل میچ کے لئے مکمل تیاری کر رکھی ہے۔ فائنل میچ کے لئے مربوط حکمت عملی کے تحت جیت کیلئے ٹیم کو میدان میں اتریں گے۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش اور پاکستان کی ایمرجنگ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ ہفتہ کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاںاومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا بطورچیئرمین پی اے سی استعفیٰ منظور،نوٹیفکیشن جاریبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا بطور چیئرمین پی اے سی استعفیٰ منظور - ایکسپریس اردوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شہبازشریف کے استعفے کی منظور ی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہتازہ ترین۔۔۔۔ نیا چیئرمی اے پی سی کون ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، سی ٹی ڈی پر سینٹرل پولیس کا چھاپہ، اے ایس آئی گرفتارکراچی، سی ٹی ڈی پر سینٹرل پولیس کا چھاپہ، اے ایس آئی گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی اے سی چیئرمین شپ ،حکومت کی خالی میدان نہ چھوڑنے پر مشاورتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »