اومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاں تفصيلات جانئے: DailyJang

اے ایف سی انڈر۔19 چیمپئن شپ کے کوالیفائرز میں شرکت کے لیے پاکستان انڈر۔19 فٹبال ٹیم نے اومان پہنچ کر تیاریاں شروع کردی ہیں، پاکستان فٹبال ٹیم ایونٹ میں پہلا میچ 22 نومبر کو کویت سے کھیلے گی۔

اے ایف سی انڈر۔19 کوالیفائرز میں پاکستان ٹیم گروپ اے میں شامل ہے، یہ مقابلے پہلے 2 نومبر سے عراق میں ہونا تھے لیکن انہیں بعد میں ملتوی کرکے اومان منتقل کردیا گیا تھا، اب یہ ٹورنامنٹ 22 نومبر سے شروع ہوگا۔پاکستان انڈر۔19 فٹبال ٹیم زید عمر کی قیادت میں منگل کو مسقط پہنچی اور پہنچتے ہی ٹریننگ سیشن کا آغاز کردیا۔ دو سیشنز میں پاکستان جونیئر فٹبال ٹیم نے کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کی۔

قومی انڈر 19 فٹبال ٹیم کے کپتان زید عمر کہتے ہیں کہ اومان آمد سے قبل کراچی میں بھی بھرپور تیاریاں کی تھیں، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں اور چیمپئن شپ میں اچھے نتائج ملیں گے۔ کوچ ناصر اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں طویل کیمپ کے دوران پی ایف ایف نے پلیئرز کو بہترین سہولیات دی تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، دیگر ٹیمیں بہرحال پھر بھی دو، دو ماہ انٹرنیشنل ایکسپوژر کے ساتھ آئی ہیں اور پاکستان ٹیم نے مقامی کلبز کیخلاف ہی پریکٹس کی لیکن امید ہے کہ کھلاڑی گراؤنڈ پر جارح مزاجی کے ساتھ اچھی فٹبال کھیلیں گے۔

اے ایف سی چیمپئن شپ میں پاکستان انڈر۔19 فٹبال ٹیم 22 نومبر کو کویت، 24 نومبر کو فلسطین، 26 نومبر کو عراق اور 28 نومبر کو اومان کے خلاف میچ کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارشکینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارش Canada LavishWedding Ceremony Guests Collapsed Fight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاک IndianArmyInKashmir IndianSoldiers Deaths SiachenGlacier PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈین ناصر چنیوٹی کے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ معروف کامیڈین ناصر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں ایران کی جارحانہ مداخلت کا خفیہ رپورٹس میں انکشاف،امریکی اخبار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستانی معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے: قاسم سوریاسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ الحمدللہ معاشی محاذ پر پاکستان کے لیے بہت سی مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »