وزیراعظم کی قیادت میں پاکستانی معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے: قاسم سوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستانی معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے: قاسم سوری PMimranKhan ARYNewsUrdu مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق قاسم سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستانی معیشت آخر کار صحیح سمت میں گامزن ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ حکومت کے مؤثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا ہے ، اس حوالے سے ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا

تھا کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے 4سال بعد سر پلس ہوا، اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالرسرپلس رہا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ قیادت پاکستانی معیشت آخر کار صحیح سمت میں گامزن۔ حکومت کی درست معاشی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کا موجودہ کھاتہ اکتوبر 2019 میں 4 سالوں میں پہلی بار سرپلس میں تبدیل ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے ،امریکاایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے ،امریکا US Iraq Protests GeneralQasimSulaimani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائبل میں جس طاعون کا ذکر ہے، کیا وہ آنے والا ہے؟سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کیڑوں کو مزید تباہ کن بنا رہی ہے۔ خاص طور پر ٹڈی کے حملے 60 سے زائد ممالک میں زرعی نقصان پہنچا کر خوراک کی کمی کا خطرہ پیدا کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

17 نومبر، دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے17 نومبر، دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز اچھا کھلاڑی ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کرکے واپس آئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومصباح الحق محنتی ہے اور اس میں سلیکشن وکوچنگ کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰاتحادیوں میں اختلافات کی خبریں سازشی تھیوری ہے: چودھری پرویز الہیٰ PMLQ ChPervaizElahi MoonisElahi6 PMImranKhan pmln_org PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تسلیم کرتا ہوں ملک میں گڈ گورننس نہیں مہنگائی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوفضل الرحمان غلط فہمی دورکر لیں ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے، وزیر ریلوے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »