بائبل میں جس طاعون کا ذکر ہے، کیا وہ آنے والا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی ’بائبل کے طاعون‘ کو کس طرح فروغ دے سکتی ہے؟

یہ دو حملوں کی کہانی ہے: 27 جولائی کو لاس ویگاس میں کدو کی فصل پر ’حملے‘ کی تصاویر دنیا بھر تک پہنچ گئیں۔

یہ ٹڈیوں کا حملہ تھا، جن کی خوراک فصلیں ہیں اور جو 60 سے زائد ملکوں خاص طور پر افریقہ، مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ممالک میں ان فصلوں کو بری طرح نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ محققین نے اندازہ لگایا ہے کہ فی ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت بڑھنے سے فصلی کیڑوں کی وجہ سے گندم، چاول اور مکئی کی فصل کو ہونے والے عالمی نقصان میں 10 سے 25 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔سنہ 2018 میں کی جانی والی تحقیق کی مصنف کرٹس ڈوشے لکھتے ہیں ’خطِ استوا کے قریب واقع علاقوں کے علاوہ گرم درجہ حرارت کیڑوں کی تولیدی شرح میں اضافہ کرے گا۔ آپ کے پاس زیادہ کیڑے ہوں گے اور وہ زیادہ خوراک کھائیں گے۔‘اگرچہ ٹڈے حشرات کی واحد انواع نہیں ہے جو فصلوں کو ہڑپ کر جاتے ہیں مگر یہ واحد کیڑے ہیں جن پر قومی اور بین...

لیکوق نے خبردار کیا کہ ’اس سے ترقی پذیر ممالک کے بہت سے غریب لوگوں کے لیے فصلوں، چراگاہوں اور بالآخر خوراک اور سماجی تحفظ کو پہنچنے والے نقصانات بہت زیادہ ہوسکتے ہیں۔‘اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک کے مطابق سب سے زیادہ تباہ کن طاعون کی قسم صحرائی ٹڈیاں ہیں جو دنیا کی دس فیصد آبادی کے ذریعہ معاش کو نقصان پہنچانے کا قوی امکان رکھتی ہیں۔ان کی پسندیدہ خوراک میں اناج کے پودے جیسا کے گندم، چاول اور مکئی شامل ہے۔قدیم دنیا میں یونانی مورخ پلینی دی ایلڈر نے کہا تھا کہ ٹڈیوں کے طاعون کی وجہ سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین کا 40 برس تک ڈٹے رہنے کا عزمعراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین کا 40 برس تک ڈٹے رہنے کا عزم Iraq Protests Demonstrations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا معاملہ، عدالت کا بیان حلفی کا مسودہ خود تیار کرنے کا فیصلہشرائط ختم، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر اچھا کیا، شجاعتعمران خان نے اناڑیوں کا مشورہ نہ مان کر اچھا کیا، شجاعت ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سنگدل باپ نے 3بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لیامریکا میں سنگدل باپ نے 3بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خود کشی کرلی America California SanDiego Father Killed Children Wife Suicide USPolice StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ, پائلٹ محفوظبھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ, پائلٹ محفوظ India IndianNavyMig29K Crashed Goa PilotEjectedSafely Mig29 AircraftCrashed TrainingSession PMOIndia IndianAirForce htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بیان حلفی عدالت میں جمع، وفاقی حکومت نے مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »