کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا تو بھارتی پارلیمنٹرین وجے جولی بھڑک اٹھے، قاسم سوری کی تقریر روکنے کی ‏کوشش پر سیکیورٹی نے بھارتی پارلیمنٹرین کو ہال

سے باہر نکال دیا۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کرفیو اور انسانی ‏حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو آئینہ دکھایا تو سچ بھارتی پارلیمنٹرین کو ہضم نہ ہوا۔ بلا جواز احتجاج کرتے ہوئے قاسم سوری کو تقریر سے روکنے کی کوشش کی لیکن قاسم سوری نے پوری جرات کیساتھ اپنی تقریر مکمل کی اور بھارت کو ایک اور عالمی ایوان میں مسلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑی۔

کانفرنس انتظامہ نے بھی بھارتی پارلیمنٹرین کے احتجاج کو خاطر میں نہ لایا اور سخت کارروائی کرتے ہوئے کانفرنس سے ہی اٹھا کر باہر پھینک دیا۔‎

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاک IndianArmyInKashmir IndianSoldiers Deaths SiachenGlacier PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں خواتین کی جیولری شاپ میں کارروائی، سونے کا چوریفیصل آباد : خواتین چور گینگ نے جیولری شاپ میں زیورات دیکھنے کے دوران سونے کا چوری کرلیا۔...................................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خامنہ ای نے پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کی تائید کر دیخامنہ ای نے پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کی تائید کر دی Iran Protests OilPrices IranmissionEU khamenei_ir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران :پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،جھڑپ میں ایک شخص ہلاکمظاہرین اور فورسز آمنے سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »