کینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا:شادی کی تقریب اکھاڑے میں تبدیل،تھپڑ، مکوں اور لاتوں کی خوب بارش Canada LavishWedding Ceremony Guests Collapsed Fight

اور لاتوں کی خوب بارش برسائی۔یہ واقعہ کینیڈا کے شہر سرے کے ایک شادی ہال میں عالیشان شادی کی تقریب میں پیش آیا۔ شادی کی تقریب میں مہمانوں کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی اور یوں دیکھتے ہی

دیکھتے اس کا اختتام لڑائی کی صورت میں ہوا اور شادی کی تقریب اکھاڑے کا منظر پیش کرنے لگی۔رپورٹ کے مطابق مہمانوں کے بیچ جھگڑے کی اصل وجہ تو سامنے نہ آسکی تاہم پولیس کی جانب سے اس واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انوکھی شادی، کیا ٹماٹر نے پاکستان میں سونے کی جگہ لے لی ہے؟پاکستان میں سونے کی جگہ ٹماٹروں کا استعمال۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Tomato
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاک IndianArmyInKashmir IndianSoldiers Deaths SiachenGlacier PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی وردی میں موبائل فون لوٹنے کی ڈبل سنچری کرنے والا ملزم گرفتارکراچی پولیس کی جعلی وردی میں وارداتیں کرنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم نے مختلف وارداتوں میں موبائل فون لوٹے نوسرباز ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں ایک شخص کی ناک میں دانت نکل آیا - ایکسپریس اردو10 سال قبل تیسری منزل سے گرنے پر مذکورہ شخص کا دانت دھنس گیا تھا جس کی جڑوں سے ایک اور دانت نکل آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی مزید کمیسونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔۔۔ فی تولہ قیمت کیا ہے۔۔؟؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »