پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ اپنے نام کرلیا۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 224رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس کے بعد وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر اور عمران رفیق نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 117 رنز کی شراکت قائم کی۔ عمران رفیق نے 4چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 62 رنز بنائے۔ کپتان سعود شکیل نے 42 رنز بنائے۔ مڈل آرڈر بلے باز خوشدل شاہ کی 16 گیندوں پر 27 رنزکی اننگز نے میچ میں پاکستان کا مجموعہ 300 کے پار لگادیا۔ قومی ایمرجنگ ٹیم نے مقررہ50اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر301رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Joth

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 302 رنز کا ہدف دیدیاڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈھاکا میں کھیلے جانے والے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیاپاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ ٹائٹل جیت لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فائنل میں بنگلادیش کو شکست، پاکستان نے ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ جیت لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی ٹیم نے ایمرجنگ ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاپاکستان نے پہلی مرتبہ ایمرجنگ ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN Pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ معطل کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھوں نے پاکستان سے ایک اور اپیل کردیلاہور (ویب ڈیسک)  کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھ برادری نے ننکانہ صاحب کرتارپور انے والے ہر سکھ کے لئے ٹماٹروں کا ایک بیس کلو گرام وزنی ٹوکرا پاکستان لانا لازمی قرار دیا جائے ۔۔ورنہ راہداری کو بند کر دیا جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »