پاکستان کی جانب سے 6ٹرکوں پر لدی امدادی اشیاء افغان حکام کے حوالے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے 6ٹرکوں پر لدی امدادی اشیاء افغان حکام کے حوالے Pakistan AidSupplies AfghanAuthorities

حکام کے حوالے کی ۔پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 6ٹرکوں پر لدی امداد اشیاء افغان حکام کے حوالے کی گئی ہیں۔ جن میں آٹا ، چاول اور دالوں سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں جو لنڈی کوتل

کے اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار نے طورخم سرحد پر افغان طورخم باڈر کراسنگ پوائنٹ کے انچارج ایس غازی اللہ ہاشمی کے حوالہ کیں۔ اس موقع پر افغان حکام نے امدادی اشیاء کی فراہمی پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا - ایکسپریس اردوہم ایک روزمیں یہ کیسے کرسکتے تھے،لہذا جواب دیاکہ 40 رکنی دستے کے ویزے ایک یوم میں جمع کرانا ممکن نہیں،سیکریٹری فیڈریشن حکومت ابھی تک نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی اور انگلینڈ کے نہ آنے کے صدمے سے بے حال ہے۔ جب تک اس ملک سے کرکٹ ختم نہیں ہوگی،تب تک باقث کھیلوں والے آرام سے گھروں میں بیٹھ جائیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنج شیر پر حملے سےمتعلق بھارتی میڈیا کی خبر کا جھوٹ عالمی میڈیا پر بے نقاب -اسلام آباد : فرانسیسی ٹی وی نے پنجشیرپرحملے سے متعلق بھارتی میڈیاکی جھوٹی خبر کو بے نقاب کردیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Indian media is rife with Fake News. Here is a segment on France24 where they factcheck some of the misinfo from India.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ہدایت پر حمزہ چار روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہAt the direction of Shehbaz Sharif, Hamza left for South Punjab on a four-day visit Lolz
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیاسلام آباد: کورونا ویکسین کی ایک ڈوزلگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سےتجاوزکرگئی،مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسےزائد ہو جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطے کی بدلتی صورت حال میں پاکستان کی اہمیت - ایکسپریس اردووقت بہت کم ہے اور پاکستان سے زیادہ ان کا ادراک خطے میں کوئی اور نہیں رکھتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیل اور نیب کی درخواست پر الگ الگ حکمنامہ جاریاسلام آباد : ہائی کورٹ نے مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرکی اپیل اورنیب کی درخواست پرالگ الگ حکمنامہ جاری کردیا ، ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »