پاکستان کی جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا -

پاکستان کی جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا لہٰذا اس کا انحصار بھارتی ویزوں کے اجرا اور حکومت پاکستان کی اجازت سے مشروط ہے۔

سیکریٹری فیڈریشن آصف باجوہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ23 ستمبرکوایف آئی ایچ کی طرف سے ورلڈکپ میں شرکت کا باقاعدہ دعوت نامہ ملا لیکن حیران کن طور پر اس ای میل میں بھارت نے 24 ستمبرتک ویزے کی درخواست جمع کرانے کی ڈیڈ لائن رکھ دی، ہم ایک روز میں یہ کیسے کر سکتے تھے،لہذا جواب دیاکہ 40 رکنی دستے کے ویزے ایک یوم میں جمع کرانا ممکن نہیں، ہمیں 10 دن کا وقت دیں، جونیئرورلڈکپ 24 نومبر سے 5دسمبر تک بھارت میں شیڈول...

انڈین ہاکی فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ وہ ویزے جاری ہونے کی ذمہ دار نہیں، ہم وہاں جاکر کھیلنا چاہتے ہیں تاہم حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اس کے پابند ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت ابھی تک نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی اور انگلینڈ کے نہ آنے کے صدمے سے بے حال ہے۔ جب تک اس ملک سے کرکٹ ختم نہیں ہوگی،تب تک باقث کھیلوں والے آرام سے گھروں میں بیٹھ جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندر میں طغیانی کل تک رہے گی، کراچی میں بارش کا امکان -محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان شاہین کراچی سے470کلومیٹرکے فاصلے پر ہے، سمندر میں طغیانی کل تک رہے گی، سندھ سمیت کراچی میں بارش کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی وی سیریز ’’اسکوئڈ گیم‘‘ میں استعمال فون نمبر کی بولی لگ گئی - ایکسپریس اردومعروف کوریائی ٹی وی سیریز کا فرضی نمبر اصلی نکلا اور مالک کو روزانہ 4 ہزار فون کال موصول ہو رہی ہیں پروموشن کرنے کا گھٹیا طریقہ ہے یہ پاکستانی چینلز کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردویہ بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی تاہم اب تاریخ واپسی بڑھا دی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بھائی کی لاش پہچاننے کے باوجود اسے زخمیوں میں تلاش کرتا رہا‘ - BBC News اردورواں برس 21 اپریل کو کوئٹہ میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ایمل کاسی ہلاک ہو گئے تھے جنھیں حال ہی میں حکومت بلوچستان نے بعد از مرگ پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ ایمل اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسز جمع کروا چکے تھے اور آخری امتحان کے انتظار میں تھے مگر ان کی ناگہانی موت نے انھیں اس کا موقع نہیں دیا۔ 🥺 RIP اللہ سب کو صبر عطا کرے ۔ اللہ درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے ان للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تتلیوں کے جھرمٹ میں گوریلے کی تصویر ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار - BBC News اردومقابلہ جیتنے والی یہ تصویر انوپ شاہ نے سینٹرل افریقن ریپبلک میں اتاری تھی اور اسے 158 ملکوں سے موصول ہونے والی ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ ARYNewsUrdu کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔ ھسپتال کی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائویٹ کلینک میں بیٹھتے ہیں اور بے حساب کماتے ہیں 19000 کے الاٶنسز سے کیا ھوگا انکی ڈاڑھ میں پھنس جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »