شہباز شریف کی ہدایت پر حمزہ چار روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز چار روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ، پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر حمزہ شہباز پارٹی کو متحرک کرنے کیلئے جنوبی پنجاب کا دورہ کر رہے ہیں ۔

ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز بہاولنگر سے دورے کا آغاز کریں گے ۔ دورے میں مختلف لیگی رہنماؤں سے تعزیت کے لیے ان کے گھر جائیں گے ۔ حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے کے لیے لیگی کارکنان کو متحرک بھی کریں گے ۔ حمزہ شہباز بہاولپور ، ملتان ، راجن پور اور دیگر شہروں میں ورکرز کنونشن سے بھی خطاب کریں گے ۔دوسری جانب ، مریم اورنگزیب نے صدر عارف علوی کے قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل میں کہنا تھا کہ پنک ربن کی آگہی مہم چلانے سے پہلے صدر عارف علوی کی اپنی آگہی بہت ضروری ہے...

انہوں نے کہا کہ اس منفی رویے اور سوچ نے پارلیمانی اور معاشرتی آداب ، تحمل ، برداشت اور احترام کی روایات تباہ کر کے رکھ دی ہیں ۔ افسوس صدارتی منصب پر ہونے کے باوجود صدر صاحب آگاہ نہیں کہ اپوزیشن لیڈر کو مخاطب کرنے کے آئینی ، جمہوری اور پارلیمانی آداب کیا ہیں ؟ پارلیمانی عہدوں کے منصب اور احترام سے نابلد ہونا بدقسمتی ہے ۔ شہباز شریف نے خواتین کو علاج ، دوائی مفت فراہم کی ، سنگین امراض کے علاج کے جدید ترین ڈسٹرکٹ صحت یونٹ اور ہسپتال بنائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lolz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیڈی کنگ عمر شریف کی زندگی پر ایک نظرکامیڈی کنگ عمر شریف کی زندگی پر ایک نظر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UmerSharif Sab nay Jana ha,sab jain gay. غم اوردکھ بھانٹنا آسان ترین جبکہ دوسروں کوخوشی دینااورسکھ بھانٹنازندگی کےمشکل ترین کام ہیں۔آپ خوشیاں بھانٹنے والا تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ وسیم بادامی ان کی حالت سامنے لاکر عظیم خدمت سرانجام دےچکے جبکہ سندھ حکومت نےبھی بروقت کوشش کی لیکن افسوس کہ عمرشریف کی عمر تمام ہوئی۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَالله پاک انکوجنتالفردوسمیںاعلئمقام عطا فرمانے اورانکیمغفرت فرمانے امینیاربلعلمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی زندگی پر ایک نظرعمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، پاکستان کے اس فنکار نے 14 سال کی عمر سے اسٹیج اداکاری شروع کی ،کامیڈی کا جومنفرد ٹرینڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنج شیر پر حملے سےمتعلق بھارتی میڈیا کی خبر کا جھوٹ عالمی میڈیا پر بے نقاب -اسلام آباد : فرانسیسی ٹی وی نے پنجشیرپرحملے سے متعلق بھارتی میڈیاکی جھوٹی خبر کو بے نقاب کردیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Indian media is rife with Fake News. Here is a segment on France24 where they factcheck some of the misinfo from India.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیل اور نیب کی درخواست پر الگ الگ حکمنامہ جاریاسلام آباد : ہائی کورٹ نے مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدرکی اپیل اورنیب کی درخواست پرالگ الگ حکمنامہ جاری کردیا ، ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف: مضبوط متبادل لیڈرشہباز شریف: مضبوط متبادل لیڈر شریف خاندان کے دو اہم مرکزی لیڈر میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف عدالتوں سے سزاؤں کی وجہ سے اگلے انتخابات لڑنے کے اہل نہیں رہے PMLN ShahbazSharif pmln_org CMShehbaz pmln_org CMShehbaz شہباز شریف نے یہ کہہ کہہ کر کہ “دھیلے کی کرپشن نہیں کی” اپنی کھربوں کی کرپشن چھپا رکھی ہے۔ مریم جنید صفدر کے انتظار میں ہے کہ وہ موروثی جمہوریت کی صدارت کب سنبھالے گا۔ مریم کبھی نہیں چاہیے گی پارٹی چاچا کے ہاتھ میں جائے۔ pmln_org CMShehbaz Inshallah Ramzan shukar mail case main Shebaz bhi apni bv bachon ki tarha Nawaz or us k bachon ko tarha disqualify ho jay ga pmln_org CMShehbaz اس نے بھی نہیں رہنا انشاءاللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کی افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کیلئے امریکہ کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیقاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کےلیے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »