مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیل اور نیب کی درخواست پر الگ الگ حکمنامہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کی اپیل اور نیب کی درخواست پر الگ الگ حکمنامہ جاری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے مریم نواز،کیپٹنصفدرکی اپیل اورنیب کی درخواست پرالگ الگ حکمنامہ جاری کردیا ، جس میں کہا گیا کہ مریم نواز نے کہا کہ وکیل کو بریف تیار کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز، کپٹن ر صفدر کی اپیلوں کی جلد سماعت مکمل کرنے کی نیب متفرق درخواست پر بھی حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ مریم نواز نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست وکیل کی مصروفیت کی وجہ سےکی ، مریم نواز نے کہا کہ وکیل کو بریف تیار کرنے کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی اداکارہ لیلی واسطی کی مدد کرنے کی اپیلWhy Please subscribe my YouTube channel
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولوگرائونڈ ریفرنس:آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقررپولوگرائونڈ ریفرنس:آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر AsifAliZardari PoloGroundReference IHC NAB PPP GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولوگراؤنڈ ریفرنس؛ آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردوسابق صدر کو احتساب عدالت نے 28 مئی 2014 کو باعزت طورپربری کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 46 افراد کی جان لے گئی، 1664نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خطے کی بدلتی صورت حال میں پاکستان کی اہمیت - ایکسپریس اردووقت بہت کم ہے اور پاکستان سے زیادہ ان کا ادراک خطے میں کوئی اور نہیں رکھتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باپ کی بدسلوکی کا بدلہ لینے کے لیے خاتون نے معصوم بچے کی جان لے لی۔مصر: باپ سے انتقام لینے کے لیے سفاک خاتون نے10 سالہ بچہ قتل کرڈالا۔  سیکیورٹی حکام نے 10 سالہ بچے کی لاش قبضے میں لے کر اس کے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »