پنج شیر پر حملے سےمتعلق بھارتی میڈیا کی خبر کا جھوٹ عالمی میڈیا پر بے نقاب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنج شیر پر حملے سےمتعلق بھارتی میڈیا کی خبر کا جھوٹ عالمی میڈیا پر بے نقاب مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu India

اسلام آباد : فرانسیسی ٹی وی نے پنجشیرپرحملے سے متعلق بھارتی میڈیاکی جھوٹی خبر کو بے نقاب کردیا، فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کی فیک نیوزاورجعلی پروپیگنڈےکواب عالمی میڈیابھی بےنقاب کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جھوٹی اورجعلی خبروں کےحوالےسےبھارت کودنیابھرمیں رسوائی کاسامنا ہے ، پنجشیرپرحملےکی بھارتی میڈیاکی جھوٹی خبرکو فرانسیسی ٹی وی نے بے نقاب کردیا۔ وفاقی وزیراطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرانسیسی ٹی وی کی رپورٹ شیئرکرتے ہوئے کہا رپورٹ میں بتایاگیا بھارت کےٹی وی چینل ہستی نےجعلی خبرنشرکی اور فرانسیسی ٹی وی نےپنجشیرمیں پاک فضائیہ کےحملےکی خبرجھوٹی قراردی۔

France 24 report exposes Indian media’s fake news about Pakistani Air Force launching an offensive in Panjsher.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian media is rife with Fake News. Here is a segment on France24 where they factcheck some of the misinfo from India.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی فوج اتراکھنڈ میں 5 کلومیٹر تک اندر آئی اور پل تباہ کردیا: بھارتی میڈیا کا دعویٰچین اور بھارت کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر ایک بار پھر کشیدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔بھارت اور چین کے درمیان لداخ واقعے کے بعد ایک بار پھر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مخالف بھارتی جعلی پروپیگنڈے اور فیک نیوز کو اب عالمی میڈیا بھی بے نقاب کر رہا ہے۔ فواد چوہدریپاکستان مخالف بھارتی جعلی پروپیگنڈے اور فیک نیوز کو اب عالمی میڈیابھی بے نقاب کر رہا ہے۔ فواد چوہدری FakeNews IndianMedia ExposeIndianMedia Panjsher Afghanistan FrenchMedia fawadchaudhry MoIB_Official PMOIndia narendramodi GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی: فواد چودھریOr Dabu g Aapki jo Poore Pakistan Me hi Ruswaai Jaari he Jhoot Bolne pe us pe kia Kahenge
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کی افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کیلئے امریکہ کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بات چیت کی تصدیقاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کےلیے امریکا کو پاکستانی فضائی حدود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی مدت ختم ہونے پر دوبارہ ووٹ دینے کا فیصلہ کرونگا: حمزہ علی عباسیChuttiye ka keera marty huy عمران خان کو ووٹ دینا Shame lanti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا - ایکسپریس اردوہم ایک روزمیں یہ کیسے کرسکتے تھے،لہذا جواب دیاکہ 40 رکنی دستے کے ویزے ایک یوم میں جمع کرانا ممکن نہیں،سیکریٹری فیڈریشن حکومت ابھی تک نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی اور انگلینڈ کے نہ آنے کے صدمے سے بے حال ہے۔ جب تک اس ملک سے کرکٹ ختم نہیں ہوگی،تب تک باقث کھیلوں والے آرام سے گھروں میں بیٹھ جائیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »