پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی گئی، وزیر خزانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی گئی’ arynewsurdu shaukatareen

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ماضی میں ثمرات اوپر سے نیچے تک لانے کی بات کی گئی لیکن عملی طور پر کچھ نہ ہوا، مگر آج پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ جات کی فراہمی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کامیاب پاکستان خوشحال پاکستان کا راستہ ہے ، عزت نفس کے ساتھ روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنا روزگار اپنا گھر اور کسانوں کو بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اب تک تین سو شہروں میں تقریباً چا ر سو کروڑ روپے کے قرضے دیئے جا چکے ہیں، پہلے مرحلے میں چالیس لاکھ گھرانوں کو ملکی ترقی کی خوشحالی کے دھارے میں شامل کیا جا رہا ہے۔

وزیر خزانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ کہ معیشت کی ترقی کے ثمرات آج تک عوام تک نہیں پہنچے، 74 سال عوام کو صرف خواب دکھائے گئے، عوام کو گھر،روٹی اورکپڑا دینےکےخواب دکھائےجاتے رہے، اب عمران خان آئے ہیں جنہوں نے کہا ہے کہ معیشت کو عوام کے لیے ترقی دیں گے، کچھ ایسا کریں کہ جس کی وجہ سے غریب عوام کو مشکل نہ ہو۔

شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے عوام عزت کے ساتھ اپنی روزی خود کمانا چاہتے ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان وہ شخص ہیں جو ریاستِ مدینہ پر یقین رکھتے ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ غریب کی حالت بہتر کرنے کے لیے انتظار نہیں کرنا، ایسا کام کرو کہ غریب کو کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا پڑیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

By imposing new taxes, what can be expected from this IMF representative?

🖐🏻🖐🏻🖐🏻

کہاں پے اور فی مرلہ کتنے میں فروخت ہوگی ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے‘مسلح افواج پالیسی میں دیے گئے ویژن کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر بس آب داخلہ سلامتی کے فنڈز ریلیز ہوئے سمجھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جگن کاظم کو علیزے شاہ کو ٹرول کرنا مہنگا پڑگیااداکارہ و مارننگ شو میزبان جُگن کاظم لائیو شو کے دوران گلوکارہ شازیہ منظور کے گانے پر انجوائے کرتے ہوئے اچانک گِر پڑیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کی غیر ملکی فنڈنگ پر پابندی لگا دیبھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کی غیر ملکی فنڈنگ پر پابندی لگا دی arynewsurdu india
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئےبھارت میں مودی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئے۔بھارت میں مسلمانوں کے بعد اب عیسائیوں پر ہندو انتہا پسندوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مدر ٹریسا کا فلاحی ادارہ مشکل میں، ‎غیر ملکی فنڈنگ معطل - BBC News اردوانڈیا کی حکومت نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے مسیحی فلاحی ادارے مشنریز آف چیریٹیز کی غیر ملکی فنڈگ کے لائسنس کو کرسمس کے روز معطل کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق وہ ضوابط کی شرائط پوری نہیں کرتے۔ Shameful just shameful from this Modi govt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پونٹنگ نے انگلینڈ ٹیم کو بدترین قرار دیدیاپونٹنگ نے انگلینڈ ٹیم کو بدترین قرار دیدیا ARYNewsUrdu Ashes ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Badtarin to nhi. Inki bating click nhi kr pa rhi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »