بھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئے India Freezes MotherTeresa CharityAccounts

حملے جاری ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے نوبیل انعام یافتہ مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کے تمام اکاونٹس منجمد کردیئے۔ مدر ٹریسا مشنری آف چیریٹی کی تمام اداروں کو غیرملکی فنڈز کے اکاونٹ کو آپریٹ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔۔ تنظیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے بیرون ملک سے فنڈز وصولی کی درخواست کی تجدید سے انکارکردیا ہے۔مدرٹریسا کی تنظیم بھارت میں

240 سے زائد ادارے چلا رہی جن میں یتیم، بے سہارا اور ایڈز کے مریض رہتے ہیں۔مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی نے مدرٹریسا کی فلاحی تنظیم کے اکاونٹس منجمد کرنے پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مشنری چیریٹی کے 22 ہزارمریض اورملازمین دوا اورغذا سے محروم ہوجائیں گے۔قانون کی پاسداری کے نام پرانسانیت کے لئے کی جانے والی کوششوں کونقصان نہیں پہنچانا چاہئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کی غیر ملکی فنڈنگ پر پابندی لگا دیبھارت نے مدر ٹریسا کے فلاحی ادارے کی غیر ملکی فنڈنگ پر پابندی لگا دی arynewsurdu india
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدر ٹریسا ادارے کے اکاؤنٹس منجمد ہونے پر صدر پاکستان کا ٹوئٹمدر ٹریسا ادارے کے اکاؤنٹس منجمد ہونے پر صدر پاکستان کا ٹوئٹ ARYNewsUrdu Pakistan واپڈابجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کے نام پرجاری ظلم بندکرے،غریب عوام شدید پریشان ہیں ، The real face of India is being exposed by freezing the accounts of Mother Teresa's welfare organization. Persecution of minorities continues in India. Hindus are forcing minorities to change their religion. Only a game of interests is being played. UNO is sleeping as usual. صدرمملکت صاحب اس سے پہلے سعودی نے تبلیغی جماعت پر پابندی لگائ لکن آپ لوگو کی طرف سے کوئ ردعمل نہیں آیا اور اب ہندؤو کیلۓ ٹویٹ کیا شرم آنی چاہئے آپ کو 😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں نریندرمودی اوربی جےپی نے اقلیتوں کاجینادوبھرکردیا،فوادوزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان میں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات روز کا معمول ہیں، آج بھارت میں مسیحی برادری اورمسلمانوں کے ساتھ جوکچھ ہورہا ہے وہ دنیا کے سامنے ہے، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹSamaaTV Abbasshabbir72 مان گے سرکار۔۔۔۔۔۔۔ چار سال قوم کو ارتغل دیکھایا اپوزیشن کو جھوٹے کیسوں میں الجھایا بیچاری غریب قوم پر دل کھول کر ٹیکس لگایا کارکردگی کے وقت قوم کو عطاء اللہ سنایا کفتان توں نے پاکستان کا یہ حال بنایا بتا تجھیے یہ کھیل کس نے سیکھایا 😭
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود، دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے اور دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ Pic tu new use kr loo yaar بہت خوب۔۔۔ Aur ball gai boundary line k paar😊😉👍💯 Tremendous shot Pakistan😘💚💓💯👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مدرٹریسا کےفلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمدکولکتہ (ویب ڈیسک)  بھارتی حکومت نے مدرٹریسا کے فلاحی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کردئیے، تنظیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے بیرون ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنے والوں کیلئے نئی سفری شرائط عائد کردیںمسقط (ویب ڈیسک) عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں، کورونا ویکسین لگوانے کی شرط غیرملکیوں پر عائد ہوگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »