پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا تفصیلات کے لیے:

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔.

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندرداخل ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍👍👍

چین مار رہا ہے جاسوسی پاکستان کی

الحمدللہ the drone was fantastic

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پانچ ہزار والاڈرون lanti media ٹھیکےدار_کی_بیٹی کبوتر پکڑنے کے چکر میں اپنا کبوتر گنوا بیٹھے یہ اکسویں صدی ہے بھای.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکسانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ we_stand_with_pak_fauj❤️❤️ Chain sy ezat krwa k sakon nae aaya اب وہ بھارتی کہاں ہیں جو کہتے ہیں اسلام دہشت گردی کا دین ہے. آئے روز ایل او سی کی خلاف ورزی کیا ؟ہے کوئ ان سے پوچھے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ‘جاسوس ڈرون’ مار گرایا - Pakistan - Dawn NewsSh00t down it own dr0ne..😂😂 prudv t be a pakistani کشمیر کے بدلے ڈرون پاکستان کے لحاظ سے بہت بڑی کامیابی اب تو بجٹ بڑھنا چاہئیے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پانچ ہزار والاڈرون lanti media ٹھیکےدار_کی_بیٹی کبوتر پکڑنے کے چکر میں اپنا کبوتر گنوا بیٹھے یہ اکسویں صدی ہے بھای.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج نےایل اوسی پررکھ چکری سیکٹرمیں بھارتی ڈرون مارگرایا.ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا، بھارتی جاسوس ڈرون 650 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا.واضح رہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی کبوتر کی بازگشت - ایکسپریس اردوبھارت کا کٹھوعہ سے جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ،حقائق ’ایکسپریس‘ سامنے لے آیا ڈرتے ہیں انڈیا والے ایک نہتے کبوتر سے 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »