بھارتی شہری نے ’گوگل میپ‘ کے خلاف پرچہ کٹوا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی شہری نے ’گوگل میپ‘ کے خلاف پرچہ کٹوا دیا ARYNewsUrdu

ممبئی: بھارت میں ایک شخص نے ’گوگل میپ‘ کو ازدواجی زندگی کی بربادی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تھانے میں شکایت درج کروادی۔

بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ گوگل میپ کی ایپ پر لوکیشن غلط دکھائی گئی جس کی وجہ سے اس کی ازدواجی زندگی برباد ہوگئی۔ بھارتی شخص نے دعویٰ کیا کہ گوگل میپ ان ان جگہوں کی نشاندہی کرتا تھا جہاں وہ کبھی گئے ہی نہیں اور یہی وجہ تھی کہ ان کی بیوی اور ان کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

to hum kya kara ja ka case lara yha koi gavai dy yha

nai yha India ka ha 5 ma sa 2 news to un ki ha apni udr chalti nai or yha es trha chalata hai jasa koi bht acha km kr raha ha

کام کے نہ کاج کے دشمن ہیں ہمارے بس بےکار کے 😂

Ye Pakistan ka hi NEWS channel hai na..?

HAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHAHA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کے خلاف لاکھوں بھارتی شہری متحرک کیوں؟ - Tech - Dawn NewsGv credit to us.. 😉
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیاپنجاب کے سب سے بڑے اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی پولیس نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیا۔ Tabdili
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے شہری کا مکان کا کرایہ ادا کر دیا، نئی مثال قائملاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سب سے بڑے اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کی پولیس نے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے شہری کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکسانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ we_stand_with_pak_fauj❤️❤️ Chain sy ezat krwa k sakon nae aaya اب وہ بھارتی کہاں ہیں جو کہتے ہیں اسلام دہشت گردی کا دین ہے. آئے روز ایل او سی کی خلاف ورزی کیا ؟ہے کوئ ان سے پوچھے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ‘جاسوس ڈرون’ مار گرایا - Pakistan - Dawn NewsSh00t down it own dr0ne..😂😂 prudv t be a pakistani کشمیر کے بدلے ڈرون پاکستان کے لحاظ سے بہت بڑی کامیابی اب تو بجٹ بڑھنا چاہئیے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہری اپنا کورونا ٹیسٹ کروانے سے مت گھبرائیں، مرتضیٰ وہاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »