پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر ISPR DGISPR

راولپنڈی: پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 650 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سے قبل لائن آف کںٹرول پر شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے اہلکار سمیت متعدد شہری شہید ہوگئے تھے۔

یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا، آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ بھارتی اقدام 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں بھی پاک فوج نے بھارت کا ڈرون ایل اوسی پر مارگرایا تھا، ایل اوسی پر بھارتی ڈرون رکھ چکری سیکٹر پرگرایاگیا تھا، کواڈ کاپٹر ڈرون پاکستانی حدود میں 150 میٹرتک داخل ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alhumdulillah

I love pak foaj

ٹھیکے دار کی بیٹی کی خبر بھی چلا دو...!

اب وہ بھارتی کہاں ہیں جو کہتے ہیں اسلام دہشت گردی کا دین ہے. آئے روز ایل او سی کی خلاف ورزی کیا ؟ہے کوئ ان سے پوچھے.

Chain sy ezat krwa k sakon nae aaya

we_stand_with_pak_fauj❤️❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاریپاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Continues CoronaVirus Relief Activities Different Parts Pakistan PakistanNavy dgprPaknavy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پیش نظر پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پیش نظر پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy ReliefOperations CoronaVirus AggrievedFamilies Distributed RationBags pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیاچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا SamaaTV کیا یے سچ ہے کیو اپنی فوج Pakistan should also go ahead for freedom of IOK
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوروسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا News channels wait for any euh incidents to post . I wish such incidents occur in there newsrooms and offices inshallah Russia likhdetay to kya chala jata tumhara یہ کیا ڈرامہ ہے؟ نیوز ادھر اور ڈیٹیلز کہیں اور 😇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، روسی فوج کا بڑا نقصانماسکو(ویب ڈیسک) روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔روسی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوروسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا News channels wait for any euh incidents to post . I wish such incidents occur in there newsrooms and offices inshallah Russia likhdetay to kya chala jata tumhara یہ کیا ڈرامہ ہے؟ نیوز ادھر اور ڈیٹیلز کہیں اور 😇
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »