بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی کبوتر کی بازگشت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی کبوتر کی بازگشت -

بھارتی حکومت نے کھٹوعہ کے علاقے میں ایک جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعوی کیا جس کا پروپیگنڈا بے بنیاد نکلا، اصل حقائق ’’ایکسپریس نیوز‘‘ سامنے لے آیا۔

قیدی کبوتر نارووال کی تحصیل شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں بگا کے رہائشی کبوتر باز حبیب اللہ کا نکلا، حبیب اللہ نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ عید کے روز کبوتر اڑائے،ایک کبوتر غلطی سے سرحد پار چلا گیا،میرے پاس کبوتر کی ملکیت کے ثبوت ہیں،کبوتر کے پاؤں میں جو چھلا ہے وہ کوئی خفیہ پیغام یا کوڈ نہیں بلکہ میرا موبائل نمبر ہے۔

بھارتی میڈیا پروپیگنڈا بند کرے،مودی میرا کبوتر واپس کرے ورنہ سرحد پر احتجاج کروں گا،حبیب اللہ اور شہریوں نے اس موقع پر بھارتی حکومت اور میڈیا کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ اہل دیہہ نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ جس طرح ہم نے بھارتی پائلٹ واپس کیا تھا اسی طرح ہمارا کبوتر بھی واپس کیا جائے،پاکستانی حکومت بھی کبوتر کی واپسی کے لیے اقدام کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈرتے ہیں انڈیا والے ایک نہتے کبوتر سے 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑنے کا دعویٰ - World - Dawn NewsHmm.... Yani Pakistan ka 60/70 % budget kabutron pe lag raha hai.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ایک کپ چائے پلا کر اس کبوتر کو پاکستان کے حوالے کیا جائے‘انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کٹھوا کےسرحد علاقے میں ایک کبوتر پکڑا ہے جس پر شبہ ہے کہ اسے پاکستان نے جاسوسی کے لیے تربیت دی ہے۔ سیاسی کبوتر ھاھاھا ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہا 😅👋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے ایک اور کبوتر پکڑ لیاسری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت آئے روز کوئی نا کوئی اوٹ پٹانگ بیان ضرور جاری کرتا ہے جو کہ اس کی جگ ہنسائی کا سبب بنتی ہے لیکن ان کے سیکیورٹی ادارے عجیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 28 سال بعد ایک بار پھر تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں کو خدشہ ہے کہ اگر ایسا ہوا تو دنیا میں نئی اور پہلے سے زیادہ شدید ایٹمی دوڑ شروع ہوسکتی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاکبھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ جے پور آگرہ کی قومی شاہراہ پر پیر کی صبح پیش آیا، مریض کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »