بھارت: ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاک Read News India Accident

اسپتال لے جانے والی ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی جس سے 3 افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایمبولینس آگرہ کے رہائشیوں کو لے کر جارہی تھی، ایمبولینس میں ایک مریض، 2 خواتین اور ڈرائیور سمیت 6 افراد موجود تھے۔ پولیس کے مطابق 2 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کیا

گیا تاہم وہ بھی دوران علاج دم توڑ گئیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو گاڑی سے نکالنے کے لیے سخت جدوجہد کرنی پڑی۔ ہیڈ کانسٹیبل شری لال کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی شناخت بیم سنگھ ، مہاراج اور گلابو کے نام سے ہوئی ہے، ڈرائیور سمیت 2 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ لاشوں کو بھی پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاکبھارت میں ایک ایمبولینس درخت سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے، ایمبولینس ایک مریض کو اسپتال لے جارہی تھی جو حادثے میں محفوظ رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا: وزیر خارجہملتان: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی مہم جوئی کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ کراچی_کو_پانی_دو ایک اور تقریر آرمی کے جوانوں کو اسلحہ کی جگہ مائیک دے دو In shaa Allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے 179 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت مل گئیکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرحد بند ہونے سے بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپس آنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئر ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »