سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew

مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کے مطابق ابھی تک کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ لوگ گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ احتیاط ضرور برتیں۔کورونا وائرس کی روک تھام میں اپنا اور حکومت کا ساتھ دیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے ہرگز نہ نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی گورنر عمران اسماعیل کے بیان کی مذمتسندھ حکومت کی گورنر عمران اسماعیل کے بیان کی مذمت SamaaTV Sindh govt always complained instead of doing something... or maybe it's samaatv..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے بلکہ وفاق اور پی آئی اے کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ نے طیارہ حادثےکے شہید شبیر احمدکے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت اور حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، گورنر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) تاریخی مسلم کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان دوزیاتان نے تمام پاکستانیوں کو عید کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون، عیدالفطر کی مبارکبادطیب اردوان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون، عیدالفطر کی مبارکباد ArifAlvi RecepTayyipErdogan TelephonicContact EidUlFitr EidMubarak pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PTIofficial RTErdogan trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون، عیدالفطر کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کرکے پاکستانی قیادت اور قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔ ایک نوسر باز اور ایک نیک اور مجائد شخص کے چہرے میں کتنا فرق ھوتا ھے نا 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »