طیب اردوان کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون، عیدالفطر کی مبارکباد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کرکے پاکستانی قیادت اور قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ترک صدر نے طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالوں کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے بھی ترک ہم منصب اور عوام کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے کورونا کی عالمی وبا کے چیلنج پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس کی حفاظتی کٹس کی فراہمی پر اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک نوسر باز اور ایک نیک اور مجائد شخص کے چہرے میں کتنا فرق ھوتا ھے نا 😜

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی 3no begairat ek sath. Peaceful, happy and developed Jammu and Kashmir (including Pakistan-occupied Kashmir) is India's dream. May this dream come true soon and may all the people there be happy. Happy Ramadan Eid.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون، خیریت دریافت کیلاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ عثمان بزدار نے ظفر مسعود کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک بادصدر اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کے موقع پر مبارک باد PMImranKhan ArifAlvi Pakistan EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترویج کردہ دوا علاج کی بجائے موت کا سبب بننے لگیواشنگٹن: (دنیا نیوز) کورونا کے علاج کے لئے جس دوا کے استعمال کی امریکی صدر ترویج کرتے رہے وہ مریضوں کی موت کا سبب بن رہی ہے Allah Americans per reham kara
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا ءنے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیاکو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا ءنے 213 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا CoronaVirus Covid19 InfectiousDisease 213Countries DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »