امریکا میں 28 سال بعد ایک بار پھر تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں 28 سال بعد ایک بار پھر تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور

واشنگٹن:

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں ایک حالیہ اجلاس میں ایک بار پھر سے تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور کیا گیا ہے تاکہ روس اور چین کو مؤثر تنبیہ کی جاسکے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، 15 مئی کے روز ٹرمپ انتظامیہ کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ’’جلد ہی‘‘ تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر بھی غور کیا گیا۔

واضح رہے کہ امریکا نے 1992 میں اپنا آخری تجرباتی ایٹمی دھماکہ کیا تھا لیکن تب تک وہ 1,032 ایٹمی دھماکے کرچکا تھا جن میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران 1945 میں جاپانی شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی کو تباہ کرنے والے دو ایٹم بموں کے دھماکے بھی شامل تھے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے آنے والے دنوں یا مہینوں میں ایک بار پھر سے تجرباتی ایٹمی دھماکے شروع کردیئے تو اس سے دنیا میں ایک نئی اور پہلے سے زیادہ شدید ایٹمی دوڑ شروع ہونے کا خطرہ ہے کیونکہ ایسی صورت میں نہ صرف سوویت یونین اور چین بلکہ ایٹمی صلاحیت رکھنے والے دیگر ممالک بھی خاموش نہیں بیٹھیں گے اور ممکنہ طور پر وہ بھی اپنے ایٹم بموں کے تجرباتی دھماکے ایک بار پھر شروع کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہےPakistan main b Eid he hay yahan Ka b likh do ... Pata nai Kahan Kahan se accounts chalanay walay utha latay hain پاکستان تمھارے ابے نے لکھنا ہے اس کو کوئی بتائے کہ پاکستان میں بھی آج ہی منائی جا رہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہےسعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے EidUlFitr SaudiArabia Turkey Malaysia Iran US Europe Celebrated
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت خیبر پختونخوا و بلوچستان میں شرپسندوں سے رابطے میں ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوہمارا واضح پیغام ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ To tum kiya kr rhy ho beth kr ... Srf bachodiyaann.. Kashmir cometti ka chairman b tum logon ne nek nashai ko bnyaa hy... Jisny Allah ko jan deni hy pr insaaf nhi krna hotaa.pagal ko.. تو آپ پکڑتے کیوں نہیں ۔ اسکو آج پتا چلا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 منہ والے بلی کے بچے کی پیدائشبعض اوقات ایک منہ سے کھارہا ہوتا ہے تو اسی وقت دوسرے منہ سے میاؤں کر رہا ہوتا ہے، بلی کا مالک تفصیلات جانئے: DailyJang اچھا ہوا انڈیا میں پیدا نہیں ہوا وہاں اس کی پوجا کرنا شروع کردیتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے پاکستان کی فنڈنگ میں ساٹھ لاکھ ڈالر کا اضافہ کردیااسلام آباد: (ویب ڈیسک) ریاست ہائے متحدہ امریکا نے پاکستان کو دی جانے والی فنڈنگ میں 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس بارے میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا۔ 😂😂😂Pta nai itna jata krd h fund.. This is payment of the material Aid that Pakistan has sent to US previous day.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »