چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کواڈ کاپٹر کو رکھ چکری سیکٹر میں مار گرایا گیا۔ بھارتی جاسوس ڈرون 650 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔

گزشتہ سال پاک فوج نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئے 3 ڈرون مار گرائے تھے۔ پہلا کواڈ کاپٹر یکم جنوری 2019ء کو باغ سیکٹر میں گرایا گیا تھا۔ ایک روز بعد ہی بھارت نے دوبارہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بناتے ہوئے ستوال سیکٹر میں جاسوس ڈرون مار گرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہا

اچھی بات ہے مگر چین نے انکے فوجی پکڑے ہیں اور علاؤہ قبضہ میں لیا ھے اور ہم ڈرون گرا کر منہ توڑ جواب دے رہے ہیں

Ey koi Mu tor jawab ni

Is mai mu tor kia jawab dia Hum b kuch krenge ya hamesha aese hi mu tor jawab dete rahenge?

yh munh tor jawab ni......barbad kro in ko....

اور ٹھیکےدار کی بیٹی وہ دکھا اس کیا بنا لفافہ میڈیا ٹھیکےدار_کی_بیٹی

🤣🤣🤣

کبوتر پکڑنے کے چکر میں اپنا کبوتر گنوا بیٹھے یہ اکسویں صدی ہے بھای.

lanti media ٹھیکےدار_کی_بیٹی

پانچ ہزار والاڈرون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکامAllah tallah nay Pakistan aur China koe zalil khar kur diya Read news from multiple sources Modi is certified terrorist.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اسے سنہ 1999 میں پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی کشیدگی کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ نورا کُشتی کرکٹ کھیلی جا رہی ہے 😁 وہی جو پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر نہیں ھو رھا اور ھم پاکستانی عوام اسیطرح کرنے کیلئے بے چھین ھیں اور اللہ سے توفیق کیلئے دعاگو ھیں!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاںمسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک کروڑ نوکریوں میں سے ایک ان کو بھی مل جائیگی بہت اچھا آڈیا ہے. 🇵🇰❤🇹🇷
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »