پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے میں کراچی بازی لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے میں کراچی بازی لے گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30 جون2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری کی تفصیلات جاری کردیں ، جس میں پورے ملک میں کراچی بازی لے گیا۔

جاری کردی تفصیلات میں 2018میں کراچی کی سب سے بڑی صدرمارکیٹ نے زیادہ ٹیکس دیا ، کراچی صدرمارکیٹ میں 72 ہزار 339 ٹیکس فائلرزہیں، 30 جون 2018 تک کراچی صدر مارکیٹ نے77ارب 20 لاکھ ٹیکس اداکیا۔ ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق کراچی صدر مارکیٹ کے بعد دوسرے نمبر پر اسلام آباد بلیو ایریار جسٹرڈ ہوا ، اسلام آبادبلیو ایریا کے5854 ٹیکس فائلرز نے 39 ارب93 کروڑ ٹیکس اداکیا۔

لاہورمیں ملتان روڈ کی مارکیٹ کے 17800 ٹیکس فائلرز ہیں ، ملتان روڈ کے 17800تاجروں نے11ارب روپےٹیکس اداکیا جبکہ پشاور کی کارخانو مارکیٹ کے 10417 ٹیکس فائلرز نے 5 ارب 27 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خاقان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سرفہرست، 24 کروڑ 20 لاکھ روپے دئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی 2018 میں ٹیکس ادائیگی سے متعلق وضاحتآصف زرداری کی 2018 میں ٹیکس ادائیگی سے متعلق وضاحت پڑھئے Abbasshabbir72 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکس تفصیلات میں غلطی ، ایف بی آرنے فیصل جاوید سے باضابطہ معذرت کرلیاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو‌( ایف بی آر ) نے ٹیکس تفصیلات غلط جاری کرنے پر سینیٹر فیصل جاوید سے باضابطہ معذرت کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 21 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں ویں جماعت نہیں کھول رہے,سعید غنیسندھ میں 21 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں ویں جماعت نہیں کھول رہے,سعید غنی SaeedGhani Karachi PressConference Schools CoronaVirus Pandemic Sindh SpreadRapidly CasesReported InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »