پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 اموات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا... تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 27 ہزار 831 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 48 ہزار 202 ہو چکی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 51 ہزار 796 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 94 لاکھ 86 ہزار 951 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 4 لاکھ 32 ہزار 190 مریض پورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 12 ہزار 661 ہو چکی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 لاکھ 5 ہزار 590 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 926 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مزید 1664 افراد کورونا کا شکار، 46 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار 934 ہے جن میں سے 3 ہزار 511 کی حالت تشویشناک ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 46 people lost their lives in Pakistan due to coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج کیلئے گولیوں کے مثبت نتائج11:57 PM, 1 Oct, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, واشنگٹن : کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کے بعد گولیوں کا تجربہ بھی کامیاب رہا ہے ۔ دو امریکی کمپنیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں - BBC News اردوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں جبکہ چین کی جانب سے ابھی کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا لیکن وہ اس سے پہلے یہ کہہ چکا ہے کہ ایسی پروازیں اس کی خودمختاری کی حفاظت کے لیے ہیں۔ We vote for Saraikstan ImranKhanPTI PakPMO GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI SQM_Pakistan HashimJBakht KhusroMakhdum FarhatullahB sherryrehman DrSadiaKamal1 NazirLeghari KlasraRauf cnnbrk nytimes VOANews ان پروازوں کا مقصد یہ ہے کہ تعویان کو ڈرانا ہے What about the US drones violating the Afghan airspace? Why does BBC never report that 🤔 What's your hidden agenda?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاریبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ShaheenCyclone Pakistan Balochistan Rain Storm pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »